8. السلام علیکم، میرا نام … ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ جب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کہا جاتا ہے تو ساتھ «صلی اللہ علیہ وسلم» کہنا کیوں ضروری ہے؟

اردو مجلسِ عرفان، 24 مئی 1997

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

السلام علیکم میرا نام ہے میرا سوال ہے کہ کہ حضرت محمد مسلم صلی اللہ علیہ وسلم جب وہ جب وہ یہ کہتے ہیں تو باقی صلی اللہ علیہ وسلم کیوں کہنا باتا ہے اس لیے کہ یہ دعا ہے آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے حق میں اور اس دعا کا مطلب ہے اللہ کی طرف سے بے شوار رحمتیں اور سلامتیاں محمد رسول اللہ پر نازل ہو اگر آپ یہ نہ دعا کریں وہ تو پھر پھر بھی نازل ہونی ہونی ہے لیکن آپ کے دل میں جو یہ جذبہ ہے کہ میں دعا کروں یہ اس وجہ سے ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا آپ پر بہت احسان ہے ساری امت پر قیامت تک کے لیے ہر انسان پر احسان ہے جس پر کوئی احسان کیا جائے وہ اور کچھ نہیں تو دعا تو دیتا ہے پس درود پڑھنا اس بات کے علامت ہے ایک انسان کو اس بات کا شعور ہے احسان کیا ہے اس لیے میں اور کچھ نہیں تو دعا ہی دے دوں تو دعا سے رسول اللہ علیہ وسلم کو ویسے فائدہ نہیں پہنچ سکتا ہے کیونکہ آپ کو پہلے ہی بے شمار برکتیں ملتی ہیں مگر جو دعا بھیجنے والا ہے اس کو فائدہ پہنچتا ہے کیونکہ وہ ایک شریف خدا کے نزدیک ایک شریف اور شکر گزار انسان سمجھے جاتا ہے سمجھ گئے بات سمجھے ہو کی نہیں شکریہ

آج 10 میں سے 10 باقی