9. السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔ میرا نام امتیاز احمد ہے، مجلس ہائیڈل برگ سے۔ حضور، ہمارے معاشرے میں نظرِ بد کا تصور ہے؛ لوگ کہتے ہیں کہ فلاں کو نظر لگ گئی ہے۔ اس کی کیا حقیقت ہے؟
اردو مجلسِ عرفان، 24 مئی 1997
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
اسلام علیکم رحمت اللہ اب بولیں اسلام علیکم رحمت اللہ میرا نام امتیاز احمد ہے مجلس آئیڈلبرگ سے حضور ہمارے معاشرے میں ایک بات کیا تھی ہے نظر لگ جانا یہ بات ہے کہتے ہیں فلاں کو نظر لگ گئی اس کی کیا حققت ہے اکثر تو ماں کے دل میں ہوتی ہے نظر ان کو بعض بچے پیارے لگتے ہیں ان کو چھینک آ جائے تو کہتے ہیں نظر لگ گئی کوئی اثار لگ جائے تو کہتے ہیں نظر لگ گئی اکثر نظریں تو ماں کے وہموں کی باتیں ہیں لیکن نظر لگنا کسی خوبصورت چیز سے تعلق نہیں رکھتا بلکہ مختلف انسانوں کی ذہنی طاقت کا نام ہے اور فرعون کے جادو گروں نے جب اپنی ذہنی طاقت استعمال کی تھی تو حضرت موسیٰ کی نظر بھی باندھی تھی جو خدا کے نبی تھے اور باقی سب جو تماشائے تھے سب کی نظر انہیں باندھی اس کو کہتے ہیں نظر کے ذریعے نظر باندھنا یا دماغی طاقت کے ذریعے کسی کی نظر کو وہ دکھانا جو وہ اصل کے خلاف ہے اسی لئے انہوں نے پھر حضرت موسیٰ کے خدا پر حضرت موسیٰ کے رب پر ایمان کا اقرار کیا کیونکہ جادو گر جانتے تھے جس کو ایک دفعہ دماغ کی طاقت مغلوب کر دے مغلوب کر دے وہ اپنے زور سے پھر اس طاقت کو توڑ نہیں سکتا اس لئے حضرت موسیٰ جب یہ دیکھ کر یہ سام بنی ہوئی رسیاں ڈر کے پیچھے ہٹے ہیں تو پھر اللہ تعالیٰ نے آپ کو فرمایا کہ اپنا سونٹا پھینک اور اچانک سب کی نظر ٹوٹ گئی جس کا مطلب یہ تھا کہ فرعون کے جادو گروں کو جو جادو کرتے تھے ان کو سب سے زیادہ اس بات کا علم تھا کہ جو نظر ایک دفعہ لگ جائے کرے یعنی دماغی طاقت کا اثر وہ اس خود ٹوٹا نہیں کرتی اس لئے ضرور اس کا خدا ہے جس نے اس کی مدد کی ہے یہ تو حقیقت ہے نظر کی اس کو میسمرزم بھی کہتے ہیں ہپنوٹزم بھی کہتے ہیں مگر وہ نظر جو ہے وہ بعض دفعہ بعض صورتوں میں لگتی ہے اگر کوئی بد نظر والا انسان حاسد مزاج کا ہو اور اس کا دماغ طاقتور ہو اور گندے اخلاق کا ہو تو وہ پھر لوگوں کو بری نظر سے دیکھتا ہے جس کو دیکھتا ہے بری نظر سے دیکھتا ہے اس کی کبھی لگ بھی سکتی ہے نظر مگر یہ جو وہم پیدا ہوئے کہ ہر ایک بچے کو نظر نہیں کھائی جا رہی یہ بالکل غلط ہے مجھے نہیں پتا کس چیتر تک ہے کہ نہیں اکثر جو میں نے دیکھا وہ تو ماں کے وہم ہی ہوتے ہیں آپ کو نہیں لگی رہی نظر کو ہی