11. السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ اس عاجز کا نام منور، مبشر (؟) باجوہ ہے۔ حضور، میرا سوال آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی تاریخِ پیدائش کے بارے میں ہے۔ تاریخِ احمدیت میں اور دوسری جگہوں پر مؤرخین دو تاریخیں دیتے ہیں: ایک 20 اپریل 570ء اور ایک 24 اپریل 571ء۔ صحیح تاریخ کون سی ہے اور اس بارے میں جماعت احمدیہ کا کیا مؤقف ہے؟

اردو مجلسِ عرفان، 24 مئی 1997

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ آقصار کا نام منور ہے مباجوا حضور میرا سوال رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تاریخ پدایش سے متعلق ہے کمکہ اکثر تاریخ احمدیت میں بھی اور ویسے بھی مفقرین جو ہیں وہ دو تاریخیں بیان کرتے ہیں ایک بیس اپریل پائنس سو ستر اسی اور ایک چوبیس اپریل پائنس سو اکتر تو اس میں کون سی صحیح تاریخ ہے جو مات احمدیت کے اس بارے میں کیا نکتہ نظر ہے کوئی خاص اس سے فرق نہیں پڑتا صرف ایک چیز کا فرق پڑتا ہے وہ ہے عمر کا تعیین ایک حدیث کے ذریعے اگر آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر ساڑھے باسٹھ سال سورج کے اعتبار سے اور پیسٹھ سال چاند کے اعتبار سے ہو تو اس کو بیک ورڈ کیلکیڈیٹ کر لیں اگر وہ ستر پر جا کر ٹھہرتی ہے تو ستر والی تاریخ درست ہے اگر اکھتر پر جا کر ٹھہرتی ہے تو اکھتر والی درست ہے اتنی سی بات ہے وہ جو فیصلہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کہاں وہ بلکل درست ہے درست تو ہونا ہی تھا مگر حضرت مسیح مہد علیہ السلام کہ نے اس حدیث کو بڑی اہمیت دی ہے اور فرمایا ہے کہ لازمان اس سے پتہ چلتا ہے کہ مسیح کی عمر ایک سو بیس ورس کی تھی سمجھے اسی حدیث کو دعوت الامیر میں حضرت مسلم مہد نے بھی بڑی اہمیت دی ہے تو اس کو پکڑ لیں ایک سو بیس کی 65 نہیں کہنا چاہتا تھا ساٹھ یا ساڑھے باسٹھ ایک سو بیس کا نصف کتنا ہوتا ہے ساٹھ ٹھیک ہے نا اور حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر چاند کے اعتبار سے ساڑھے باسٹھ برس تھی اور سورج کے اعتبار سے ساٹھ برس سورج کے سال لمبے ہوتے ہیں نا اس لیے تو اس پہلو سے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی وسال کا سال تو بڑا واضح اور سب کو علم میں ہے اس تاریخ سے بیک ورڈ کیلکولیٹ کریں تو جو ستر والی تاریخ ہے وہ سورج کے لحاظ سے ہے تو ساٹھ سال نکال لیں آپ کی عمر میں سے وہ اگر ستر پر ٹھہرتی ہے پانچ سو ستر پر تو وہی آپ کی ولادت کا سال ہے بچوں کو کون سی تاریخ چوہ بچوں کو اگر ہم بتائیں اب حساب کریں گھر جا کے تو بتا جانبہ جب انہوں نے آپ کو بتائیں بلکل یہی بات ہے

آج 10 میں سے 10 باقی