13. السلام علیکم حضور۔ میرا نام یاسم (؟) راتھر ہے، میرا تعلق مجلس گروس گیراؤ سے ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ سائنسدان بعض اوقات خلا میں پیغامات بھیجتے ہیں تاکہ ہم ایسی دوسری مخلوقات تلاش کر سکیں جو علم اور شعور رکھتی ہوں۔ میرا سوال یہ ہے کہ… [باقی محفوظ نہیں]
اردو مجلسِ عرفان، 24 مئی 1997
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
اسلام علیکم حضور میرا نام یازم راتھر ہے اور مجلس گروس گروس میرا تعلق ہے میرا سوال یہ ہے کہ سائنس دان بعض وقت خلا میں کچھ پیغام بھیتے رہتے ہیں تاکہ ہمیں دوسری مخلوقات جو کچھ علم اور شعور رکھتی ہیں ان کا پتہ لاک سکے تو میرا سوال یہ ہے کائنات کے دوسرے کنارے پہ پہنچ تی تو دس پندرہ سال کے اندر یہ سگنل کہاں پہنچے ہوں گے ابھی کچھ بھی نہیں اس لئے ان سگنلز کا جواب آنے تک تو انسان شاید ختم ہو چکا ہو سوائے اس کے یہ سگنل کس کوئی ایسی مخلوق سنے جو ہمارے بلکل قرب و جوال میں رہتی ہے سمجھیں
آج 10 میں سے 10 باقی