14. السلام علیکم حضور۔ [نام] جماعت احمدیہ … سے۔ حضور، میرا سوال یہ ہے کہ اللہ کے ہر کام میں حکمت ہے، لیکن جب انسان بیمار ہوتا ہے ـ جب چھوٹے معصوم بچے اور بڑے ایسی اذیت ناک بیماری میں دیکھے جاتے ہیں کہ وہ تڑپ تڑپ کر مر جاتے ہیں … اور حضور، بعض بیماریاں انسان کی اپنی لاپرواہی سے ہوتی ہیں، جب وہ جانتا ہے کہ ان کھانوں یا چیزوں کے استعمال سے مہلک بیماری ہو سکتی ہے۔ تو کیا … [باقی محفوظ نہیں]
اردو مجلسِ عرفان، 24 مئی 1997
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
اسلام علیکم حضور جماعت نوازن برک سے حضور میرا سوال ہے کہ اللہ تعالیٰ کے ہر کام میں ایک حکمت ہوتی ہے مگر کسی انسان کے بیمار ہونے میں بیمار ہونے میں جب چھوٹے چھوٹے مصوم بچوں اور بڑوں کو ایسی اذیت ناک بیماری میں دیکھا جاتا ہے کہ وہ تڑپ تڑپ کر جان دیتے ہیں اور حضور بعض بیماری ہیں جو انسان کی خود بد پرہیزی سے لگتی ہیں جب ان کا پتہ ہوتا ہے ان غذاؤں یا ان شاعر کے استعمال سے جان لے بیماری ہو سکتی ہے تو کیا ایک کتاب میری آج کل چھپ میں پر تیار بیٹھی ہے اس کے آخری نوک پلک درست کر رہے ہیں اس میں اس سوال کو خصوصیت کے ساتھ بڑی تفصیل کے ساتھ سائنس ہی حوالوں کے ساتھ اٹھایا گیا ہے اور اس کا جواب اتنا لمبا ہے کہ میں اس چھوٹی سی مجلس میں ایک ہی سوال کے سارے پہل بیان نہیں کر سکتا اس کو اگر آپ پڑھیں تو پھر مجھے بتائیں کہ اس کے بعد آپ کو کیا اعتراض بافی رہ سکتا ہے بیماریاں ہوں تکلیفیں ہوں ایک انسان دوسرے انسان سے کم درجے کا بنا ہوا ہے ایک زیادہ درجے کا بنا ہوا ہے شکل صورت بھی ہے تو جب آپ ایک بیماری کو خاص طور پر اٹھاتے ہیں تو اصل مقصد یہ ہے کہ ایک وجود تکلیف میں ہے دوسرے نہیں مگر ایک شخص اندھا ہے وہ تکلیف میں ہے کے نہیں ایک شخص لولا لنگڑا ہے یہی نہیں بلکہ اس کو چھوڑ کر اگر وہ سارے ٹھیک ہوں تو پھر آپس کے مقابلے پھر بھی رہیں گے ایک زیادہ خوبصورت ہے ایک کم خوبصورت ہے ایک مضبوط ہے ایک کم مضبوط ہے ایک پھرتیلہ ہے کم پھرتیلہ ہے تو جو مقابلے اعتراض بنے گا اس اعتراض کو مٹانا شروع کریں مٹاتے مٹاتے مٹاتے مٹاتے آخر اس جگہ پہنچیں گے کہ اللہ تعالی کو ساری مخلوق یعنی انسانوں کو کم از کم بین ہی ایک جو سے جیسا بنانا چاہیے تھا کوئی زیادہ آخر والا نہ نہ کوئی کم اقر والا نہ ہوتا کوئی زیادہ مضبوط جسم کا نہ ہوتا کوئی کم مضبوط جسم کا نہ ہوتا کوئی زیادہ خوبصورت نہ درمیان جو فرق ہیں بیماری اور صحت وغیرہ کے یہ نہ ہوتے تو انسانی زندگی ترقی کری نہیں سکتے تھی ہیوانی زندگی بھی ترقی نہیں کر سکتے تھی زندگی بنتی ہی نہ کیونکہ زندگی اسی مقابلے سے بنی ہے موت اور زندگی کے درمیان خدا نے مرازل قائم کی تو یہ لازمہ ہے جس کو مٹا ہی نہیں سکتے اگر مٹا دیں گے تو پھر انسان کا وجود ختم ہو جائے گا پھر فرشتے پہلے بھی ہیں پھر انسان پیدا کرنے کیا ضرورت تھی اس قسم کے سوال اٹھا کر اس کے ہر پہلو سے تفصیلی جواب دیے ہوں گے مگر جیسے کہ میں نے گزارش کی ہے مختصر آپ اس کو سمجھ لیں تفصیلی جواب یہاں دینا ممکن نہیں ہے ٹھیک حضور جب بعض بیماری ایسی ہیں جن کا علاج بہت مہنگا ہوتا ہے ویم ہے کہ صرف میں کا علاج ہے اور جرمنی میں اتنے کیس ہیں خدا کے فضل سے جن کے مطلق مجھے ملاقات میں مائن دکھاتی ہیں یہ بچا دیکھ لو ڈاکٹر نے کہا تھا بچنا ممکن ہی نہیں ہے اب ہم دکھاتی ہیں تو اللہ اللہ نے شفا دی تو یہ وہم ہے کہ صرف امیر ہی علاج کروا سکتے ہیں میرے نزدیک اب تک جتنے بھی خدا کے مریض ٹھیک ہوئے ہیں وہ اکثر غریب تھے وجہ یہ تھے