16. السلام [علیکم] حضور۔ میرا [نام] بشارت احمد ہے۔ میرا ایک سوال ہے: حضرت بابا گرو نانک صاحب کے چولے پر جو عربی آیات ہیں ـ کیا وہ انہیں خدا کی طرف سے دی گئی تھیں یا انہوں نے خود اپنے ہاتھ سے لکھی تھیں؟
اردو مجلسِ عرفان، 24 مئی 1997
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
اسلام حضور میرا بشارت احمد میرا ایک سوال ہے کہ حضرت بابا گرو نانو صاحب جو تھے ان کو جو چولے پر عربی آیاد ہیں وہ خدا طلعہ کی طرف سے ملی تھی یا انہوں نے اپنے ہاتھ لکھی تھے ایک مسلمان خاتون تھی جو بابا نانو سے متاثر تھیں انہوں نے یہ چولہ بنا کر اس پر آیات لکھ کر وہ بابا نانو کو پیش کیا تھا اور گرو بابا نانو نے اسے خناصر یہ کہ خوشی سے قبول کیا بلکہ باقی ساری عمر وہ چولہ پہنے ہوئے بزرگ کی ہے سمجھ گئے جدہ
آج 10 میں سے 10 باقی