17. میرا سوال یہ ہے کہ سب لوگ، بڑے بزرگ، کہتے ہیں: نیک کام کرو تو جنت میں جاؤ گے۔ کیا جنت میں بھی اسی طرح کے فرقے ہوں گے ـ یہودی، ہندو، اسلام، سب؟

اردو مجلسِ عرفان، 24 مئی 1997

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

میرا سوال یہ ہے کہ سارے لوگ کہتے ہیں بڑے بزرگ کے اچھے کام کرو جنت میں جاؤگے جنت میں اس طرح ہی فرقے ہوں گے جس اب یہودی ہندو اسلام اس سارے ہوں گے کہ ایک بس ہوگا ایک دین ہوگا توحید کا اور کوئی دین نہیں ہوگا جنت میں تو اللہ کی وحدت کے سوا اور کچھ نہیں ہوگا اس لئے یہودی وغیرہ جو اس دنیا میں تم دیکھ رہے ہو ان میں سے وہ ہی جنت میں جائیں گے جو خدا کی وحدت کے بھی قائل ہوں گے جن کے عمل نیک ہوں گے جو مرنے کے بعد حساب کتاب کے قائل ہوں گے اور اللہ اور رسول وں اور کتابوں پر ایمان لاتے ہوں گے ایسے نیک اگر کہیں ہوں گے تو اگر اسلام کا پیغام ان کو نام بھی پہنچا ہو تو اپنی ذات میں وہ نیک لوگ اس لئے اللہ نے قرآن میں فرمایا ہے ان کو بھی اللہ جنت میں داخل کر دے مگر نام یہودی کی وضی سے نہیں بلکہ اپنے ایمان اور اخلاق کی وضی سمجھے شکریہ

آج 10 میں سے 10 باقی