19. میرا سوال یہ ہے کہ آپ پاکستان میں ایسی مجالس کیوں نہیں کرتے؟
اردو مجلسِ عرفان، 24 مئی 1997
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
میرا سوال ہے پاکستان ایسے جلاس کیوں نہیں کرتے جلاس میں جب وہاں ہوتا تھا کیا کرتا تھا اب تم وہاں جا نہیں سکتا ٹیلیویژن کے ذریعے جا رہا ہوں اس طرح نہیں جا سکتا کہ وہاں جاؤ ہوں تو یہ اعلان نہیں کر سکتا کہ میں مسلمان ہوں اور وہ خلیفہ کیسا ہوگا جو اپنے مسلمان ہونے کا اعلان نہیں کر سکتا اور اگر میں کروں اور تین سال کے لیے وہ مجھے جماعت سے کٹ دیں تو تم لوگوں کا پیچھے کیا بنے گا پھر سمجھے اس لئے لازم ہے کہ جب تک کوہاں کے قانون نہ بدلیں میں وہاں نہ جاؤں اور یہاں بیٹھ کر ان کے گھروں میں چلا جائے کروں
آج 10 میں سے 10 باقی