23. میرا نام وقار احمد ہے، میرا تعلق مجلس نیورنبرگ (؟) سے ہے۔ کئی دنوں سے میرے ذہن میں ایک سوال ہے: یہ نام نہاد ختمِ قرآن۔ لوگ کہتے ہیں کہ جب کوئی فوت ہو جائے تو اس کی روح کے ایصالِ ثواب کے لیے قرآن کریم «ختم» کروانا چاہیے ـ کیا کوئی شخص قرآن ختم کر سکتا ہے؟ یعنی قرآن پڑھوانا تاکہ اس کی روح کو ثواب پہنچے۔ یا جب کسی نے نیا گھر بنایا ہو تو کہتے ہیں کہ پہلے اس میں قرآن کریم ختم کرواؤ تاکہ اس میں برکت ہو۔ یہ کیا ہے؟

اردو مجلسِ عرفان، 24 مئی 1997

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ورحمت اللہ میرے نام وقار حمد اور میرا تعلق مجلس نورنس پاک سے ہے میرا ایک سوال میرے ذہن میں جو ہے وہ کافی دنوں سے تھا تو آج خدا نے موقع دیا کہ میں وہ آپ کے سامنے پیش کروں کہ یہ جو ختم قرآن ہے کہتے ہیں کہ ایک شخص یعنی فوت ہو چکے تو اس کی روح کے عصال سواب کے لیے ختم قرآن کریں قرآن ختم کر سکتا ہے کوئی انسان مطلب قرآن پڑھیں جنس کو وہ اپنے لفظوں میں کہتے ہیں میں ہم نے ختم کروایا ہے مطلب قرآن پڑھ کے تاکہ اس کی روح کو سواب پہنچے یا کسی نے وہ نیا گھر بنوایا ہے تو کہتے ہیں کہ اس میں پہلے قرآن مجید ختم کروائیں تاکہ بابرکت ہو تو یہ جو کیزہ اس میں بات سمجھے ہوں اور بہت سے مجواب دے دیتا ہوں ہمارے لندن میں ایک صاحب ہیں ان سے ان کے ایک دوست نے کہا کہ تو نمازین شمازین پڑھتے رہتے ہو تو میں نے ختم قرآن کرانا ہے مجھے مشورہ دو میں کس سے کرواؤں انہیں کہے کس بات پر کروانا ہے اس نے کہا میں نے پب کھولی ہے شراب کی دکان تو اس پہ ختم قرآن کرانا ہے اس نے کہا جب تم نے شراب کی دکان کھولی تو ختم قرآن کرا بیٹھے ہو وہی قرآن ختم کر دیا تمہیں اب مزید ختم کروانے کی ضرورت نہیں ہے تو یہ جو ختم والے لوگ ہیں اکثر ایسے ہی ہیں ان کو پتہ ہی نہیں قرآن کا مطلب کیا ہے قرآن تو پڑھ کر عمل کرنے کی کتاب پڑھ کر پھونکنے کی کتاب نہیں ہے اس لئے جب وہ ختم کا تصور بانتے ہیں کہ کسی معلومی سے قرآن پڑھا لیا تو واقعہ تاں وہ قرآن کو ختم کر بیٹھتے ہیں قرآن ان مقاصد کے لئے نہیں تھا نہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں کبھی بھی ایسے مقصد پر استعمال ہوا قرآن تو ایک الہی کلام ہے جس میں روح کی غذا ہے انسان کو معاشرے میں قرآن سے مدد ملتی ہے معاشرہ سدھارنے کی اخلاق کی مدد ملتی ہے جن لوگوں کو نہ عربی آئے نہ ترجمہ آئے وہ کسی معلومی سے قرآن پر حالیں ہیں ان کو کیا فائدہ ہے کچھ بھی فائدہ نہیں ہے یہ دوری سوال میں ایک اور چھوٹی سی بات یہ تھی کہ مثلا جو اولاد ہے وہ اپنی والدین کی بخشش کے لئے بھی کرتے ہیں کہتے ہیں وہ رمضان و موارک میں خاص کرتے ہیں یہ سب غلط باتیں ہیں مطلب اس کا کوئی سواب جو ہے وہ مرحوم کی دروح کو نہیں ہوگا یہ بات سنیں کیا حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں کبھی کسی صحابی نے کسی فوس شدہ بزرگ کے لئے قرآن پڑھ کر پھونکے ماری تھی نہیں اسی لئے تو پوچھنا ہوں کہ قرآن حدیث سے مجھے بھی واضح ہو مجھے تو نہیں پتا جو مولوی کہتے ہیں ان سے پوچھ لیں نہیں وہ تو کہتے ہیں صحیح ہے میں یہ نہیں کہہ رہا ہے صحیح یا غلط میں جو سوال کر رہا ہوں اس کو غور سے سن لیں ان سے یہ پوچھو کہ کیا رسول اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں صحابہ نے کبھی کسی مرہوم کے نام پر قرآن پڑھ کر اس کو پھونکا تھا حدیث سے حوالہ دوں ایک بھی نہیں بتا سکتے سمجھے ہو شکریہ

آج 10 میں سے 10 باقی