25. میرا سوال یہ ہے کہ ہم نماز پڑھتے ہوئے ہاتھ کیوں باندھتے ہیں؟
اردو مجلسِ عرفان، 24 مئی 1997
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
اسلام علیکم حضور میرا سوال ہے کہ جب نماز پڑھتے ہیں ہاتھ کیوں بانتے ہیں ہاتھ کیوں بانتے ہیں ہاتھ چھوڑتے نہیں ہیں نہیں چھوڑتے بھی چھوڑتے ہیں نا ہاتھ اور جب اتہ ہاتھ بیٹھتے ہو بیٹھتے ہو تو ہاتھ بانتے ہو نہیں پھر یہ کہہ رہا ہاتھ بانتے ہیں باقی باتوں پھر کوئی اتراز نہیں جب سجدہ کرتے ہو تو ہاتھ کہاں ہوتے ہیں زمین پر اصل بات یہ ہے کہ خدا تعالی نے دنیا میں جتنے مذہب بنائے ہیں ان کی عبادت کے طریقے الگ الگ تھے بعض لوگ ہاتھ چھوڑ کر کھڑا ہوا کرتے تھے بعض لوگ ہاتھ باندھ کر کھڑا ہوتے تھے بعض رکوع پوزیشن میں عبادت کرتے تھے بعض سجدے کر کے عبادت کیا کرتے تھے قرآن کریم نے ایسی عبادت مسلمانوں کے سکھائی جس میں تمام دنیا کی قوموں کے عبادت کے طریقوں کا کچھ نہ کچھ حصہ پایا جاتا ہے ہاتھ چھوڑنا بھی ہے ہاتھ باندھنا بھی ہے کانوں کو ہاتھ لگانا جیسے ہندو کرتے ہیں وہ بھی ہے اور گھٹنوں پر ہاتھ رکھ کے جھکنا سجدہ کرنا تو یہ اس بات کی دلیل ہے کہ اسلام تمام دنیا کا مذہب ہے اس میں ہر مذہب کا کوئی نہ کوئی نشان عبادت کا اکٹھا ہو گیا ہے سمجھ گیا ہو؟ شباش آپ کے بچے چھوٹے چھوٹے بڑے ہوشیار ہیں ماشاءاللہ جو اس جنگر جنگردیشن ماشاءاللہ ہے very good up and coming and they ask good questions and I have noticed they understand you know I look at their faces they register the answer جبکہ کئی بڑے جوہے میں دیکھتا رہتا ہوں دوسرے سمجھ رہے ہیں ان کو اپنے سوال کے جواب کی سمجھیں نہیں آرہی بچے بڑے ہوشیار ہیں ماشاءاللہ