27. ایک اور سوال۔ حضور، ٹی شرٹوں پر یہ کارٹون والے جانور ہوتے ہیں ـ کیا انہیں پہن کر نماز ہو جاتی ہے؟
اردو مجلسِ عرفان، 24 مئی 1997
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
ایک اور سوال ہے ہم ایک اور سوال ہے وہ بھی ایسا ہی ہوگا بتاؤ کیسا ہے حضور یہ یہ یہ تیچل پہنتے ہیں اس کے اوپر یہ جو کارٹن جانور بنے ہوتے ہیں یہ پہن کے نماز ہو جاتی ہیں ہاں ان کی تو قرمانے نہیں ہیں سور نہ ہو اس کے اوپر ہاں سور کی تصویر نہ ہو ایسے کپڑوں کے اوپر تصویریں تو بنی رہتی ہیں انسان اس کی طرف سوجو نہیں کرتا نماز میں تو اپنے کپڑوں کو چھیڑنے کی بھی اجازت نہیں ہے درست کرنا اونچا نیچا کرنا تو جو سجدے میں ہوتی ہے یا خدا کی طرف ہوتی ہے اس لیے یہ جو کارٹون ہے ان کی کوئی حقیقت نہیں ہے لیکن اگر بعض بچوں کے کپڑے ایسے شوخ ہوں کارٹون ایسے بہودہ ہوں کہ دوسرے نمازیوں کی نماز خراب ہوتی ہے تو ان کو چاہیے کہ ان کو رکیں کہ تم بہودہ کپڑے پہن کے نہ آیا کرو ہماری توجہ بڑھتی ہے اس کی اپنی ہو جاتی ہے کیونکہ اپنے کپڑوں کی طرف نہیں دیکھتا سمجھ گیا نا شباش یہ تین لکھا ہو تم نے یہ کیا مطلب تین اب یہ موقع کہ دیکھنا پڑا ہے نا نظر نہیں آ رہا تھا نا کیا مطلب ہے تین تری ترائے ترائے اچھو لو جی یہ تو تم نے عیسائیت کا نشان پہنا ہوا ہے تین اتارو اس کو اس کے ساتھ نہیں نماز ہوگی ہاں شاباش شاباش جزاک اللہ