28. میرا سوال: جب ہم نماز پڑھ رہے ہوں تو کیا [گھنٹی بجنے پر] اٹھ جانے کی اجازت ہے؟
اردو مجلسِ عرفان، 24 مئی 1997
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
اچھا اب بتاؤ چھوٹے مچے میرا سوال ہے جب نماز پڑھتے ہیں تو اٹھنے کی جازت تھوٹی ہے اگر بیل ایسی آ رہی ہے کہ بیل بجانے بارہ پیچھے ہی نہیں چھوڑ رہا تو نماز توڑو دوبارہ پھر شروع کرو اگر گھنٹی بجانے والا کئی لوگ ہوتے ہیں فون بجانے والے وہ پیچھے ہی نہیں چھوڑتے ٹورو ٹورو لگائی رکھتے ہیں اور کئی دہوں میرے دختر میں آتی ہے تو بہت مجھے غصہ آ رہا ہوتا ہے اگر وہ بند نہ ہو نماز پڑھنی پڑتی ہے لیکن اگر ایک دو تفاہ بجی ہے تو تھوڑی در استخدار کرلو پھر دوبارہ نماز شروع کرلو توڑنا ٹھیک نہیں یہ درست نہیں ہے کہ نماز پڑھتے ہوئے بار بار فون سنو باتیں کرو باپس آکر پھر نماز ہوئی سنو سمجھ گیا بات اور کوئی اور کمرہ نہیں ہے تمہارے پاس فون کے علاوہ ہر گھر میں بعض ایسے کمرے بھی ہونے چاہیے جہاں فون نہ ہو اور لوگ وہاں نماز پڑھا کریں کئی ایم دی گھروں میں میں نے دیکھا ہے کہ بعض کمروں کو صاف ستھا رکھتے ہیں وہاں نماز کیلئے جانماز بشائی رکھتے ہیں تاکہ جب بچوں نے گھروں نے نماز پڑھنی ہو تو وہاں جا کے پڑھا کریں وہاں بیل کی آواز بھی نہیں جاتی اگر توفیق ہو کسی کو تو اس کو چاہیے کہ اپنے گھر میں بھی چھوٹی سی مسجد بنا رہے اور اگر ضرور فون والے کمرے میں پڑھنی ہے تو جو میں نے طریقہ بتایا وہی ہے سمجھ گیا شکریہ بزاک اللہ