29. میرا نام قاضی وسیم احمد ہے، میری مجلس ... (؟) ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی صلیب کے وقت شدید زلزلہ اور طوفان آیا تھا۔ کیا یہود نے اس نشان سے سبق حاصل کیا یا نہیں؟

اردو مجلسِ عرفان، 24 مئی 1997

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

اسلام علیکم حضور میرا نام ہے قاضی وسیم احمد اور میرے مجلس لیم سین جی میرا سوال ہے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے واقعہ سلیب کے وقت سخت زلزلہ اور آنڈی کا طوفان آیا تھا اس نشان سے یہودیوں نے کوئی عبرت حاصل کی تھی یا نہیں یہودیوں نے ہم یہودی کون تھے جو دوسرا کو مانتے تھے ٹھیک ہے نا حضرت موسیٰ کو ماننے والوں پر اور فرعون کے ماننے والوں پر مختلف قسم کے عذاب یا نشانات ظاہر ہوئے ہیں جہاں تک فرعون کا تعلق ہے قرآن سے پتہ چلتا ہے انہوں نے فائدہ نہیں اٹھایا جہاں تک حضرت موسیٰ کے ماننے والوں کا تعلق ہے بار بار نشان سے وہ ڈرتے بھی رہے اور فائدہ اٹھاتے رہے لیکن پھر بھول جاتے تھے پھر اللہ تعالیٰ ان کو سمجھاتا تھا آخر ایک وقت ایسا آیا کہ لمبے عرصے تک یہود میں پھر توحید مضبوطی سے قائم ہو گئی تو یہود میں جو نشانات دکھائے گئے ہیں ان کا ضرور کچھ نہ کچھ فائدہ پہنچتا رہا ہے جو فرعون کی قوم کو یعنی دشمن قوم کو دکھائی جاتے نشان دکھائے گئے اس کا ان کو فائدہ نہیں پہنچا تب ہی وہ غرق کیے گئے سمجھ گئے

آج 10 میں سے 10 باقی