31. میرا نام محمد کمال ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ قرآن کریم پڑھتے ہوئے اگر کچھ پڑھ لیا ہو اور تھوڑا سا باقی رہ گیا ہو تو کیا پہلے ہی آمین کی تقریب کی جا سکتی ہے؟

اردو مجلسِ عرفان، 24 مئی 1997

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

فرمائیے السلام علیکم حضور السلام میں نے محمد کمال ہے میں نے سوال یہ کرنا ہے کہ قرآن جی جب پڑھتے ہیں تو کچھ قرآن جی پڑھ لیا ہے تو تھوڑا سا رہ گیا ہے تو پہلے آمین کر سکتے ہیں نہیں اگلی دفعہ کرنا میں اگلی دفعہ ہوں گا نا اس لئے تک باقی پورا کر لو ٹھیک ہے

آج 10 میں سے 10 باقی