32. میرا نام محمد ہے۔ میرا سوال یہ تھا کہ ہم رمضان کیوں مناتے ہیں، روزے کیوں رکھتے ہیں؟

اردو مجلسِ عرفان، 24 مئی 1997

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

اسلام اسلام میں نے محمد ہے اور میں اس سوال تھا کہ ہم رمضان کیوں بناتے ہیں کیا روزے کیوں رکھتے ہیں رکھنے کے آپ قرآن کریم میں جو حکم ہے وہ دنیا کی ہر قوم کو دیا گیا ہے اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ جو امیر لوگ ہیں یا امیر ملکوں کے رہنے والے ہیں ان کو بھوک کا پتہ جالے کہ بھوک کیا چیز ہوتی ہے اور اپنے غریب بھائیوں کا خیال آئے ایک یہ حکمت بھی ہے ایک یہ بھی ہے کہ بنانے والے نے سب کچھ کھانے کا دیا اور تم کھاتے رہتے ہو جو گویا کہ تمہارا حق ہے تمہاری خاطر بنایا جانا ضروری تھا تو بنانے والے نے کہا اب میری خاطر رکھ جاؤ میں نہیں چاہتا ہے اس سر سے بھی تم کھاؤ اگر تم رکھ جاؤ گے تو مطلب ہے کہ تم اللہ تعالیٰ کے قائل ہو اللہ تعالیٰ کے حضور سر جھکاتے ہو اس کو بنانے والا مانتے ہو اور اگر نہیں رکھو گے تو پھر دنیا کے جانوروں کی طرح کھانے والے ہو تم انسان نہیں کلا سکتے تو روزے میں بہت سی حکمتوں میں سے یہ کیے بھی ہے خدا نے کہا کہ میں نے سب چینیں بنائی ہیں دنیا میں اکثر کہتے ہیں ہاں جی ہم مانتے ہیں تو اللہ کہتا ہے اچھا بھی فلان وقت سے فلان وقت تک نہ کھاؤ میں نے بنائی ہیں تو میں روکتا ہوں تمہیں جو رک جاتے ہیں ان کا ایمان سچا ثابت ہو جاتا ہے جو نہیں رکتے اللہ تعالیٰ نے کوئی جھوٹا سمجھتا ہے کہتے ہیں تم تو خام خام میرا نام لیتے تھے کہ میں نے بنائی ہیں اگر میں نے بنائی ہوتی تو میرے کہنے پر رکھتے کیوں نہیں سمجھ گئے شکریہ

آج 10 میں سے 10 باقی