34. میرا نام عطاء المومن ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ میں اور میری دو بہنیں ایک سکول میں جاتے ہیں اور کلاسوں میں لڑکے لڑکیاں اکٹھے ہوتے ہیں۔ کبھی کبھی کلاسیں تین چار دن کے لیے باہر جاتی ہیں – کیا ہم ساتھ جا سکتے ہیں یا نہیں؟

اردو مجلسِ عرفان، 24 مئی 1997

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

اسلام علیکم ورحمت اللہ ورکاتہ میرے نام اطاول مونم ہے میرے سوال یہ ہے کہ میں اور میری دو بہنی ہم ایک ایک سکول میں جاتے ہیں اور کلاسوں میں لڑکی اور لڑکی جو ہوتی ہیں مکس ہوتی ہیں تو میں نے یہ کہا تھا کہ کلاسی جو ہیں کبھی تین چار دن اپلیکن جاتی ہیں کیا ہم ساتھ جا سکتے ہیں یا نہیں اس کا سوال میں کئی دفعہ بتا چکا ہوں اگر ساتھ جانے میں کوئی خطرہ نہ ہو اگر استاد سارے صاف ستھرے لوگ ہوں اور کوئی گندے لوگ نہ ہوں اور ماں باپ کو تسلی ہو تو بشک چھوٹی عمر کے بچوں کو بھیج دیا کریں لیکن اگر ان کو یہ خطرہ محسوس ہو کہ اس سے مکسنگ کرنے سے بچیوں کو خصوصیت کے ساتھ خطرہ ہے تو ماں باپ کا فرض ہے کہ ان کو ایسی کلاسوں میں نہ بھیجیں بلکہ خدام الاحمدیہ لجنہ انصار اللہ وغیرہ ان کو چاہیے کہ ایسے بچوں کے لئے ٹرپ بنائیں یہ احمدیوں کے ٹرپ ہوں اور ایسے بچوں کے دل میں یہ حسرت نہ ہو کہ ہمیں تو موضع نہیں آتا موقع نہیں ملتا غیر جو ہیں سکول والے انہوں بچوں کو پھراتے ہیں ایش کراتے ہیں اس کی بجائے اگر احمدی خود اپنے بچوں کے ٹرپ بنائیں تو ان کے بچوں کی حسرت نکل جاتی ہے اب لنڈن میں بھی خدا ملین کے ذریعے یا بچوں کے ٹرپ بنائے جاتے ہیں نوروے میں لجنہ والیاں یہ کام بہت اچھا کرتی ہیں تو یہاں کی جماعت کو میں نے پہلے بھی یہی کہا تھا اگر یہ خطرہ ہو کہ ہمارے بچوں پر خود اساتذہ برا اثر ڈالیں گے یا دوسرے بچوں کی حرکتیں بہودہ ہیں ان کو بھی خراب کریں گے تو پھر بہتر یہی عقل کا تقاضہ ہے کہ ان کو روک لیں لیکن ان بچوں کی خوشی کے لیے ان کی سیر کے لیے کوئی دوسرا انتظام ضروری ہے ورنہ احمدی بچوں میں احساس محروم ہی رہے گا

آج 10 میں سے 10 باقی