35. [سوال موجود نہیں، غالباً: ہم حج مکہ میں کیوں کرتے ہیں؟]

اردو مجلسِ عرفان، 24 مئی 1997

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

وہ خدا کے پرون انبیاء نے آکر اللہ کی عبادت کی تھی اور پہلا گھر خدا کا وہ ہی بنا تھا حج ایک ایسی جگہ کرتے ہیں جہاں ابراہیم علیہ السلام نے اپنی اولاد اسماعیل کو چھوڑا اور وہاں خانہ کعبہ کی عمارت کو دوبارہ کھڑا کیا اور ساری دنیا کی لئے ایک گھر تھا جسے ساری دنیا کی لئے دوبارہ بنایا گیا حج اس لئے وہاں کرتے ہیں کہ وہاں وہ رسول آیا جو سب دنیا کے رسول ہیں کسی ایک ملک کسی ایک علاقے کا نہیں اس لئے ساری دنیا کے لوگ اس خانہ کعبہ میں جا کر یہ اقرار کرتے ہیں کہ اللہ بھی ایک ساری دنیا کا آخری رسول محمد رسول بھی ایک اور ہم بھی اسی رسول کے تابع ایک وجود بن گئے ہیں یہ آخری پیغام حج کا اور بھی بہت سی باتیں ہیں وہ ساری باتیں میں یہ نہیں بیان کر سکتا مگر حج توحید کا مسئل ہے اللہ کے ایک ہونے کا اور اللہ تعالی کے آخری صاحب شریعت رسول کے جو قانون لے کے آیا ہے اس کے ایک ہونے کا اور تمام انسانوں کے برابر ہو کر اکٹھے

آج 10 میں سے 10 باقی