36. حج کرتے وقت سفید کپڑے پہن کر کیوں کیا جاتا ہے؟

اردو مجلسِ عرفان، 24 مئی 1997

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

ہج کرتے ہیں تو سفید کپڑے ڈال کے کیوں ہج کرتے ہیں ہج اس لئے کرتے ہیں کپڑے ڈال کے سفید بہت سی وجوہات ہیں ایک تو یہ کہ خدا کے حضور دو کپڑوں میں حاضر ہو گئے یعنی تہذیب و تمدن سے پہلے کے زمانے میں حج کا رواج شروع ہوا ہے اور یہ یادگار ہے اس زمانے کی جب کہ خدا نے خانہ کعبہ کے گرد انسانوں کو گھومنا سکھایا تھا اور اس زمانے میں سلائی نہیں ہوتی تھی نہ مشین تھی نہ سوئی دھاگا تھا تو پرانی یادیں تازہ کرنے کے لئے اللہ نے دو سفید کپڑے دے دی کہ اسی میں تم پھر ہو اور اس سے انکساری بھی ہوتی ہے خدا کے حضور جھکنے کا ایک

آج 10 میں سے 10 باقی