39. میرا سوال یہ ہے ... ہم زکوٰۃ کیوں دیتے ہیں؟ ... [غیر واضح] ... ہم اللہ کو کیوں نہیں دیکھ سکتے؟
اردو مجلسِ عرفان، 24 مئی 1997
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
میرا کو سوال ہے وہ کیا ہے زکاة کن دیتے ہیں کیا سوال بتا اللہ نہیں کو نہیں دیکھ سکتے یہ ہوا جو ہے دیکھ رہے ہے اس کو تو کیوں نہیں دیکھ سکتے اور یہ جو ریڈیو کی لہرے ہیں ٹیلیوی میں نظر نہیں آئے گا لیکن ہوا میں دیکھ رہے ہے تم وہ تو جو چیزیں ہیں ان کو دیکھ نہیں سکتے جو زیادہ لطیف ہیں ان کو بلکل نہیں دیکھ سکتے جو موٹی موٹی چیزیں ہیں یہ میز کرسی میں ہے تم جو وجود ایسے ہیں جن میں روشنی پار نہیں جا سکتی ان کو دیکھ سکتے ہو اور جس وجود میں ایسی لطافت ہے کہ روشنی اس کو پتہ نہیں لے گا اس کو نہیں دیکھ سکتا سمجھے ہو نا تو نہ دیکھنے کا یہ مطلب نہیں کہ وہ نہیں ہے ابھی میں نے بتا دی دو تین چیزیں جو ہیں اور تم دیکھ نہیں سکتے پھر بھی ہیں ٹھیک ہے نا اب تیلیوی مانتے ہو نا تم تمہیں شوق ہے نا کارٹون دیکھنے کا ہے نا تو اسی فضاء سے وہ کارٹون نظران شروع ہو اس کا مطلب ہے کہ بعض چیزیں انسان آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا نا آنکھ سے سون نہیں سکتا کان سے سون نہیں سکتا ہاتھ نہیں لگا سکتا لیکن ہے اللہ بھی اسی طرح ہے سمجھ گئے ہو شکریہ