42. میرا نام محمد نعمان ہے، جماعت احمدیہ ... (؟)۔ میرا سوال یہ ہے کہ نور کیا ہے؟

اردو مجلسِ عرفان، 24 مئی 1997

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

ملا اسلام علیکم حضور اسلام علیکم فرمائیے میرا نام محمد نمان میں جماعت میرا سوال یہ ہے کہ نور کیا ہے نور نور نور کی بات کر رہے ہو نور روشنی کو کہتے ہیں ٹھیک ہے لیکن قرآن کی اصطلاح میں اللہ کی روشنی براہ راست دکھائی نہیں دے سکتی وہاں نور سے مراد وہ آخری زندگی کی حقیقت ہے صرف وہ وجود جس سے ہر چیز بنتی ہے پس نور میں مختلف معنی پائی جاتے ہیں ایک نور کا معنی تو یہ ہے جو تم چاند کی روشنی دیکھ رہے وہ نور ہے دن کو روشنی دیکھتے اس کو بھی ضیاء کہہ دیتے ہو یا نور کہہ دیتے ہو یہ دیکھو سامنے روشنی جال رہی ہے یہ بھی ایک نور ہے ٹھیک ہے لیکن قرآن کی اصطلاح میں اصل نور وہ ہے جس کے ذریعے وجود پیدا ہوتا ہے جس کے ذریعے ہر حقیقت ظاہر ہوتی ہے جس کے ذریعے خدا کی صفات ظاہر ہوتی ہے اس نور کو تم نہیں دیکھ سکتے مگر اس کے جلووں کو دیکھ سکتے ہو سمجھے ہو جس طرح ایک سکرین ہے اس کے پیچھے جب بل بروشن ہو جائے تو اندھیرے میں وہ سکرین دکھائی دینے لگتی اور اگر بل بجھا دو تو اندھیرے میں سکرین بھی دکھائی نہیں دے گی تو اللہ تعالیٰ کا نور وہ ہے جس کو ہم اپنی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتے مگر سورج جب چمکتا ہے تو ہمیں پتہ ہے کہ پیچھے اللہ کی ذات ہے جو اس کو چمکا رہی ہے محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ علیہ وآلہ رسول کا جلوہ ظاہر ہوتا ہے تو ہمیں پتہ ہے کہ پیچھے خدا کی ذات ہے جو اس جلوے کو دکھا رہی ہے کھانا پینا روٹی پانی زمین اسمان ہر چیز اللہ کے نور کی وجہ سے جلوہ گر ہے ان معنوں میں اللہ فرماتا ہے اللہ نور السماوات والارض کہ اللہ آسمان اور زمین کا نور ہے وہاں نور سے مراد یہ ظاہری روشن نہیں ہے مراد یہ اللہ ہی کی حقیقت سے زمین اور آسمان کی حقیقت نے قائم ہے اور وہ پردہ ہیں جن کے پیچھے باقی تفصیلی بحث جو ہے وہ مختلف وقتوں میں مختلف سوال جو آپ کی صورت میں دیتا رہا ہوں تو وہ اور بھی صورت میں ہوتے ہیں

آج 10 میں سے 10 باقی