44. (سوال ریکارڈ نہیں ہوا؛ ہندوؤں کے عقیدۂ تناسخ کے بارہ میں ایک جواب کا آخری حصہ)

اردو مجلسِ عرفان، 24 مئی 1997

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

بجائے اس کے صرف اپنے خیال کے مطابق دوبارہ دنیا میں آنے کی خواہش رکھو ہندووں سے پوچھو کہ جنم کا مطلب کیا ہے ان کے جو پنڈت ہیں وہ تمہیں پھر بتائیں گے اور جب وہ بتائیں گے تو تم جان لوگ کہ یہ فرض بات ہے بے حقیقت باتیں اب آج کل دیکھو دنیا گندی ہے کی نہیں اکثر لوگ گندے نہیں ہو چکے ظلم کرتے ہیں سفاکی کرتے ہیں بد اخلاق ہو گئے خدا سے دور ہٹ گئے ٹھیک ہے کی نہیں تو ان کے مرنے کے بعد جانور بڑھنے چاہیے نا پھر انسان کم ہونے چاہیے کہ نہیں اگر ہندو عقیدہ درست ہے تو آج کا انسان مرے تو کل کتے بلے ہونے چاہیے انسان مٹ جانے چاہیے کتے بلے مٹ رہا ہے انسان بڑھ رہا ہے اس سے پتا چلتا ہے کہ ان کا عقیدہ بالکل غلط اور بیوانی ہے سمجھ گئے جی جی

آج 10 میں سے 10 باقی