45. میرا نام عثمان حامد (؟) ہے، میری مجلس … (غیر واضح) ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا سالگرہ منانا منع ہے؟
اردو مجلسِ عرفان، 24 مئی 1997
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ میرا نام آسمان عامد ہے اور میری مجلس غم اسباق ہے میرا سوال یہ ہے کہ سالگرہ منانا سے من ہے میرا مطلب ہے کہ سالگرہ مغربی قوموں کی اندھا دون تقلید کے نتیجے میں منائی جاتی ہے لیکن جس نبی کو یہ مانتے ہیں جس کو خدا کا بیٹا کہتے ہے ان سے پوچھو کبھی اس کی سالگرہ منائی گئی تھی کہیں نہیں رسول اللہ کی کی کبھی صحابہ نے سالگرہ منائی تھی کبھی خلفاء نے سالگرہ منائی تھی تو وہ لوگ جو زمین کا شاہکار ہیں جن کی خاطر دنیا منائی جاتی ہے ان کی پیدائش کا دن تو نظروں سے غائب ہی رہتا ہے کوئی سالگرہ نہیں منائی تو ہر سالگرہ منائی اچھی بات تھی تو نبیوں کی منائی جانی چاہیے تھی لیکن نبیوں نے نہ اپنی سالگرہ منائی نہ پچھلے نبیوں کی منائی نہ نبیوں کے غلاموں نے آپ کے خاندانوں نے اپنے انبیاء کی سالگرہ منائی اس لیے یہ سالگرہ منانے کا تصور لغو اور باطل میں بات سن رہا اگر دودھ میں بہت بڑا گند ڈال دو تو پیلو گے اس کو نہیں چھوٹو بوٹا سا ڈال دو کیا رج ہے پیلو گے نہیں وہی بات چھوٹی بوٹی سالگرہ بڑی سالگرہ یہ ایک ہی چیز کے دو نام میں بات بات دودھ میں دو تین مکھی ڈال کے پیلو گے چھوٹو کوئی دیکھ رہا ہن تھوڑا سن ران ڈال کے اندر پیلو کے دودھ کوئی دیکھ تا تو جو بری بات باہر ہے وہ