47. (سوال جزوی طور پر ناقابلِ سماعت) مولوی صاحب، حضرت علی رضی اللہ عنہ کی قبر کوفہ میں ہونی چاہیے؟

اردو مجلسِ عرفان، 24 مئی 1997

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

کیوں جی مولی صاحب حضرت علی کی قبر کوفے میں ہونی چاہیے معین طور پر جہاں تک میرا خیال ہے حضرت علی کی قبر کے متعلق شیعوں میں سے بہت سے ہیں جو معین قبر مانتے ہیں کہ نہیں مانتے نہیں علم عراق میں بہت بتائی جاتی ہے تو مجھے تو کبھی خیال بھی نہیں آیا تھا اس بات جو آج آپ نے پوچھی ہے اس لئے معین طور پر عراق میں میں یہ بتا رہا ہوں آپ نے دیکھی بھی ہے بس بیٹھ جائیں یہ تو اتنا تو مجھے علم ہے کہ عراق میں حضرت علی کی قبر بتائی جاتی ہے لیکن یہ دو دیکھنے والے بتا رہے ہیں کہ اختلاف ہے ہے جو اٹھنی والا واقعہ بالکل غلط ہے کہ اٹھنی پر ڈال کے چھوڑ دو اس کو یہ کسی نے فرضی بات بنائی ہوئی ہے

آج 10 میں سے 10 باقی