48. میرا سوال یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کے 104 [نام] ہیں – کیوں؟ کتنے ہیں؟ 104؟

اردو مجلسِ عرفان، 24 مئی 1997

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

اسلام علیکم مجلس نہیں میں سوال ہے اللہ تعالیٰ کے 104 سوال کیوں ہے کتنے 104 104 تو نہیں ہے حدیث سے 99 نام ثابت ہیں اور بعض کے نزدیک 101 ہیں بعض احادیث کے حوالے سے کچھ کم بھی بتاتے ہیں مگر میرے نزدیک خدا تعالیٰ کی صفات کا انسان کے لئے شمار کرنا ممکن نہیں اس کی وجہ یہ ہے کہ انسان کے اندر خدا تعالیٰ کی جو صفات سمجھنے کی طاقت تھی اتنی اللہ نے ہمیں بتا دی مگر خدا محدود نہیں اس لئے ہو سکتا ہے اس کی کچھ اور مخلوقات ہوں جن میں اور قسم کی صفات سمجھ نے کی طاقت ہو اللہ نے ان کو اپنے اور بھی نام بتائیں ہوں اس لئے ناموں کی تعداد میں جھگڑا کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ایک بات قرآن کریم نے کھلی کھلی ہمیں بتائی ہے جو صفات بھی اچھی ہیں وہ اللہ کی ہیں تو 101 ہوں 104 یا 99 یا کم یہ دیکھنا ضروری ہے کہ جو صفات یا جو نام ایک ہی بات کے دو نام خدا کی طرف منصوب کی جا رہی ہیں وہ اچھی ہے کہ بری اگر اچھی ہیں تو ضرور خدا کے ہوں گی سمجھ گئے شکریہ

آج 10 میں سے 10 باقی