49. میں نے سنا ہے کہ مرغی کی [مصنوعات] میں سؤر کی چربی ہوتی ہے۔ کیا یہ درست ہے؟

اردو مجلسِ عرفان، 24 مئی 1997

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

اسلام لیکم حضور خاق حضور خاق حضور خاق حضور حضور حضور حضور میں نے سنا کہ چکن میں سور کی چربی ہوتی یہ صحیح بات ہے چکن میں چکن اچھا میرے مدلی ہوتی اس کی وجہ یہ ہے کہ آج کل جتنی بھی کمپنیا ہیں قانون کے تابع پابند ہیں کہ اس چیز کے اندر جس کو کھانے کی لیے بیچ رہی ہیں اس میں ہر چیز کی تفصیل بیان کریں اس لیے جن چیزوں میں سور کی چیز ہوتی ہے مثلا بعض ٹپس ہیں وہ لارڈ سے بنائے جاتے ہیں ان پر کمپنیا لکھتی ہیں کاؤزوں کے اوپر اس میں لارڈ پڑی ہوئی ہے بعض ویجیٹیبل آئل لکھتے ہیں اس میں ویجیٹیبل آئل ہوتا ہے تو مزاقی اللہ چکے اور اگلا سوال

آج 10 میں سے 10 باقی