50. میرا نام سید نسیم (؟) شاہ ہے، جبل تیل (؟) لیہائم (؟) سے تعلق ہے؛ اصل میں کراچی سے ہوں۔ حضور، ظہر اور عصر کی نماز میں ہم سورتیں بلند آواز سے نہیں پڑھتے۔ کیا اس میں کوئی حکمت ہے؟

اردو مجلسِ عرفان، 24 مئی 1997

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

السلام علیکم میرا نام سید نصیم میں شاہ ہے اور میں جبان تھیل لی ساہم سے تعلق کرتا ہوں پیچھے سے کراچ سے حضور نماز زور اور نماز اثر میں ہم زور سے صورت نہیں پڑھتے تو اس میں کوئی حکمت ہے اکثر دوپہر کے وقت خاموشی کا وقت ہوا کرتا ہے جتنی میوزک وغیرہ کی ملی سے ہیں وہ مغرب کے بعد لگتی ہیں دیکھے نا آپ رات بھیگے تو آوازیں نغمیں کوئی اونچی ہو جاتی ہیں اور پرندے بھی صبح کے وقت چہ چہتے ہیں اور دوپہر کو خموش ہو جاتے ہیں تو اللہ تعالیٰ نے انسانی فطرت کے مطابق نمازوں میں اونچہ پڑھنا یا دل میں پڑھنا یہ مقرر فرما دیا ٹھیک ہے جی جدا کر اللہ

آج 10 میں سے 10 باقی