53. (جزوی طور پر ناقابلِ سماعت) یہ کہاں لکھا ہے؟ … میرا مطلب ہے: کیا حضرت آدم علیہ السلام پہلے انسان تھے؟ یعنی کیا ان سے پہلے بھی نبی تھے؟
اردو مجلسِ عرفان، 24 مئی 1997
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
پتا مجھے تو نہیں پتا کہا سے پتا چاہ گیا کہا لکھا ہوا ہے میں نہیں سنے کہاں سنائے اطبال کیا کرو غلط ہے حضرت آدم سے پہلے بہت انسان تھے پوری دنیا بسی ہوئی تھی میرا مطلب ہے کہ پہلے نبی تھے یہ مطلب ٹھیک ہے ہمارے علم کے مطابق یہ بھی ضروری نہیں کہ پہلے نبی ہوں مگر جس نبی سے یہ سلسلہ نبوت کا چلا جس میں حضرت ابراہیم حضرت ابراہیم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پیدا ہوئے اس سلسلے کے نبی کے نام آدم تھا سمجھے ہو لیکن اور نبی اگر ہیں اور پہلے کے ہیں تو ہمیں علم نہیں ہو سکتے ہوں بعض جگہ علم بھی ہے کہ ہوئے ہوں گے جو آدم سے بھی پہلے کے ہیں
آج 10 میں سے 10 باقی