54. اب جو سوال پوچھنا ہے پوچھیں۔ – اللہ تعالیٰ نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو پہلا نبی کیوں نہیں بنایا تاکہ اسلام شروع سے ہی شروع ہو جاتا؟
اردو مجلسِ عرفان، 24 مئی 1997
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
اب سوال کرو کیا سوال کرنا چاہتے ہو تو اللہ تعالیٰ نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو پہلا نبی کیوں نہیں بنایا تھا کہ اسلام سے پہلے سے ہی شروع ہو جائے حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس وقت دنیا میں آئے جب دنیا ساری دنیا کو ایک پیغام دینے کے سمان پیدا ہونے تھے پرانے زمانے میں تو انسان انسان سے جدا جدا تھا ہندوستان مثل ایک ایسا ملک ہے جس کے لوگوں نے سمندر پاس جا کے دیکھا ہی نہیں تھا وہ سمجھتے تھے ساری دنیا یہی ہے تو جو پرانے زمانے تھے ان میں انسان انسان سے کٹا ہوا تھا اس لئے عالمی مذہب نہیں آسکتا تھا جو سارے عالم کا ہو یونیورسل مذہب ہو تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے کے اندر وہ زمانہ آنا تھا چنانچہ قرآن کریم نے وہ ساری پیشگوئیاں کر دیں جن کا عالمی برادری کے ایک ہونے سے تعلق ہے جسے پتا چلتا ہے کہ اسی لئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا پیغام آخر پر رکھا گیا ہے تاکہ کل عالم کو ایک پیغام دیا جا سکے ایسے ذرائع پیدا ہو جائیں جس میں انسان ایک دوسر سے اکٹھے ہو جائیں ایسے نفوس و زوہ جات قرآن فرماتا ہے وہ زمانہ آئے گا جبکہ انسان انسان سے ملا دیا جائیں گے وہ زمانہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا زمانہ تھا اس لئے وہ آخری پیغام آپ کو ملا ہے سمجھ گئے ہو شکریہ جزاک اللہ