55. میرا نام راشد ہے … (بیشتر حصہ ناقابلِ فہم) … [مالکان/لوگ کسی کو] سؤر کا گوشت کھانے اور شراب پینے پر مجبور کرتے ہیں۔ وہ پوچھتا ہے کہ میں کیا کروں؟

اردو مجلسِ عرفان، 24 مئی 1997

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

اسم اللہ علیکم مینام ہے رشید اچھ کم اوس آل سائی مینا فراغی ہے باش قرآن کار miljال بسون رسول موسیم اور موسیم اور دیریہ اگر مجھے دیرنیوزم چیزیر چیزیر جنگی یا امکانو کیا یا امکانو کیا یا امکانو کیا لیکن آج دیریہ لیکن امکانو کیا جزوان امکانو کیا موسیم مجبور کرتے ہیں کہ یہ سوال مجبور کرتے ہیں مجبور کرتے ہیں کہ یہ سوال مجبور کرتے ہیں مجبور کرتے ہیں کہ سوال بھی کھائیں اور شراب بھی پیئیں تو وہ کہتے ہیں مجھے کیا کرنا چاہیے اس کا سیدھا سادھا جواب یہ ہے کہ دنیا کے کسی آزاد ملک میں کسی شخص کو کچھ کھانے پر مجبور نہیں کیا جا سکتا کچھ پینے پر مجبور نہیں کیا جا سکتا اس کی لئے ان کو اسلام کا حوالہ دینے کی بھی ضرورت نہیں ان کو کہہ دیں کہ سور سے مجھے نفرت ہے شراب میں نہیں پیتا اس لئے میں اور چیزیں کھاؤں گا ان کو قانونی حقی نہیں ہے کہ ان کے یہ کہنے پر ان کو مجبور کریں

آج 10 میں سے 10 باقی