56. میرا نام منیر ہے۔ میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ جب میں اللہ کے پاس جاؤں گا اور میرا کوئی عزیز بھی وہاں اللہ کے پاس جائے گا تو کیا میں اسے پہچان سکوں گا؟
اردو مجلسِ عرفان، 24 مئی 1997
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
ہاں جی فرمائیے بچے کیا بات ہے اسلام علیکم حضور میرا نام ہے منیر اور میں سوال پوچھنا چاہتا ہوں جب میں علامیہ کے پاس جاؤں گا اور جب میرا کوئی بھی وہاں جائے گا علامیہ کے پاس پھر میں اس کو بچھان سکتا ہوں جو بھی خدا کے نیک بندے مرنے کے بعد جنت میں اکٹھے ہوں گے وہ ایک دوسرے کو پہچانیں گے بلکہ کوئی ان میں سے کمزور بھی ہوں گے نا نشلی درجی جرزے کی جنت کے تو ان کو اللہ ان کے اچھے بھائیوں یا اببہ امی کی وجہ سے اونچہ کر کے ان کے ساتھ ملا دے گا اس لیے وہاں آپ سب کو پہچانیں گے لیکن یہ شکل نہیں ہوگی کوئی اور شکل ہوگی جس میں آپ کو اٹھایا جائے گا مگر خدا تاللہ اس شکل کو آپ کے لیے ایسی بنائے گا کہ آپ اس کو پچھان سکیں گے سمجھ گے جی خدا
آج 10 میں سے 10 باقی