57. پیارے حضور، جب اللہ تعالیٰ نے بنی اسرائیل پر اتنے احسانات کیے تھے تو پھر ان کے منہ سے یہ الفاظ کیوں نکلے: ﴿فَاذْهَبْ أَنْتَ وَرَبُّكَ فَقَاتِلَا إِنَّا هَاهُنَا قَاعِدُونَ﴾ – تُو اور تیرا رب جا کر دشمن سے لڑو، ہم تو یہیں بیٹھے ہیں؟

اردو مجلسِ عرفان، 24 مئی 1997

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہو وآلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہو پیارے حضور اللہ تعالی نے جب بنی اسرائیل پر اتنے احسانات کیے ہوئے تھے تو پھر ان کے موں سے یہ الفاظ کیوں نکلے تھے ادھب انتا وربو کا فقاتلہ انہا ہاں ہنا قائدون تو اور تیرا رب جاؤ اور دشمن سے جان کرتے پھرو ہم تو یہیں بیٹھے ہیں اس لیے کہ وہ قومیں جن کی اللہ تعالی اصلاح فرماتا ہے فوراً ان کی اصلاح نہیں ہو جائے کرتی بلکہ وقت لگتا ہے اور بار بار ان کو پرانی عادتوں کی طرف واپس جانے کی عادت پڑی ہوتی ہے اس لیے اللہ تعالی نے حضرت موسیٰ علیہ السلام کے ماننے والوں کو بہت لمبہ عرصہ جنگلوں میں گزارنے پر مجبور کیا کیونکہ جب وہ آرام کی زندگی پکڑتے پاتے تھے تو فوراً بگڑ جاتے تھے پس تربیت کی کمی کی تربیت کی کمی نہیں اپنی پرانی گندی عادتوں کی ویسے ان کی اصلاح مشکل تھی اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ وہ لوگ تھے جو سیکھنوں سال تک فرعون نے مصر یعنی مصر کے فیرونوں کے متحد نہایت گندی زندگی وصل کر رہے تھے ان کو اچانک بدلنا ممکن نہیں تھا چنانچہ قرآن کریم نے وہ سارے دور بیان کیے ہیں جن سے یہ گزرے ہیں جن کے نتیجے میں حضرت موسیٰ کو بہت محنت کرنی پڑی پھر اللہ نے اور انبیاء بھیجے پھر اور ہر آنے والے نبی کے بعد آہستہ آہستہ یہ لوگ چمکتے رہے اور پہلے سے بہتر ہوتے رہے سمجھے یہاں تک کہ پھر تنزل کے دور شروع ہو گیا پھر ان کی واپسی شروع ہو گئی جزاکم

آج 10 میں سے 10 باقی