58. میرا نام اقبال احمد ہے، بنگلہ دیشی ہوں اور ایزرلوہن (؟) سے تعلق ہے۔ [اردو/بنگالی کے بارہ میں گفتگو] حضور، جب اللہ تعالیٰ نے حضرت آدم علیہ السلام کو پیدا کیا اور اماں حوا کو پیدا کیا تو انہیں جنت میں رکھا اور فرمایا: یہاں آرام سے رہو۔ پھر اللہ تعالیٰ نے فرمایا: تم یہ گندم کا پھل نہیں کھا سکتے۔ (پھر انہوں نے گندم کیوں کھائی؟)

اردو مجلسِ عرفان، 24 مئی 1997

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ علیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ حضور میرا نام اقبال احمد میں بنگلہ دیشی ہو میں ایزالن سے ربطہ رکھتا ہوں اردو کہاں سے آگئے آپ کو تھوڑا تھوڑا ایدھر آکار میرے پتہ چل گیا شاپاش حضور میرا بنگلہ سے بات کر سکتا حضور آپ ایزالن دیو آپ کو نام کی میرا نام اکبال احمد آپ نرباری کتھا ہے امرار باری ڈھا کا بانگلہ دیشت کی منہ چھے ہیں بھالو آسے آپ نے کی منہ چھے ہیں ماشا اللہ اچھا آپ بولو بتاو حضور میرا بانگلہ سے بات کر سکتا تم بانگلہ سے بات کر سکتا تو جواب کام دے گا اردو آتی ہے مجھے اتنی بانگلہ نہیں آتی اچھا میرا جے کائج شاہ تھا انہی بولا تھا جب حضور کو باتشاہ بانگلہ بول سکتا میں کچھ سمجھ لیتا ہوں یہ ٹھیک ہے مہاں جاتا رہا ہوں نا مگر اتنی زیادہ نہیں سمجھ سکتا کہ کسی علمی سوال کا جواب صحیح دے سکوں اس لئے بہتر یہی ہے کہ تم اردو ہی بولو بابا حضور میرا اتنا اردو نہیں آسکتا باقی میں بنا لوں گا جتنی تمہیں آتی ہے اتنی تم بول لو باقی میں ڈال لوں گا حضور حضرت آدم علیہ السلام کی زخون حضرت آدم علیہ السلام کو جسی ٹائم پیدا کیا تھا حضرت ماں فاطمہ کو پیدا کیا بحثت میں رکھا تعلیم بھگ بولا آپ لوگ ایدار آرام عیس کرو آرام عیس کرو ہاں حضور تھوڑا مشکل ہوئے گا آپ پھر پھر اللہ پاک بول دیا وہ جو گندم پھول ہائے آپ وہ نہیں کھائے سکتا گندم گندم جو کس نے بتایا ہے حضور میں نای احمدی پہلا میں سنی تھا مولویوں نے بتایا ہے جی مولوی بھی بتایا غرض بتایا سب اچھا کہیں نہیں دیکھا ہو قرآن شیف میں ٹھیک گندم روکی تھی تو کھاتے کیوں گندم اچھا میرے خیال ہے وہ بنگالی مولوی ہوگا نا جی جی بلکہ اس نے کہا ہوگا یہ جو پنجابی ہیں نا یہ وہی گندے لوگ ہیں یہ گندم کھاتے ہیں ابھی تک اور ہم دیکھو چاول کھانے والے لوگ ساتھ میں موسلی یہ سب کہانیاں بنائی ہوئی ہیں سمجھے ہو اللہ تعالیٰ نہیں صرف برے درخت کے پھل سے روکا تھا اور برے درخت مراد قرآن کریم میں لکھی ہوئی ہے کہ شجر خبیثہ کہتے ہیں اس کو یعنی ایسا انسان یہ ایسا کلام جو گندہ ہو اور اس کو برے پھل لگیں اور کلمہ طیبہ ایسے درخت کی طرح ہے اس کو شجر طیبہ اللہ فرماتا ہے جس کو اسمانی پھل لکھتے ہیں جس کی شاخیں آسمان تک جاتی ہیں اللہ اس سے ہم کلام ہوتا ہے تو جنت انہی دو چیزوں کا نام ہے برے درخت اور اچھے درخت کا اچھے درخت سے مراد نیکیاں ہیں اور برے درخت سے مراد برائیاں ہیں گندی باتیں سمجھ گئے ہو باقی سب مولویوں کی کہانیاں ہیں اچھا اچھا ٹھیک ہے شکریہ

آج 10 میں سے 10 باقی