59. حضور، ایک اور سوال: حضرت عیسیٰ علیہ السلام بغیر باپ کے پیدا ہوئے۔ انہیں بغیر باپ کے پیدا کرنے میں اللہ تعالیٰ کا کیا مقصد / کیا حکمت تھی، انہیں اس طرح کیوں پیدا کیا؟
اردو مجلسِ عرفان، 24 مئی 1997
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
حضور آرکس آل میرا حضور حرزت عیسی اللہ علیہ السلام بینہ باپ میں پودا ہوا تھا یہ حضور ہی میرے سمجھ آئیے بیگار باپ میں پودا جی بیگار ہاں اچھا حضور صاحب بغیر باپ کی تھا بیگار باپ میں پودا ہوا تھا شاہ بشاہ ان کو زیادہ آتیز ماری ہوگی ہاں بتاؤ حرزت عیسی اللہ علیہ السلام بیگار باپ میں پودا ہونے کا سشٹی کرنے کا تغیر کرنے کا اللہ پر کہا کیا روش شو تھا بھا کس لئے پودا کیا ہاں ہاں اس کے پیز حضور مسی اللہ علیہ السلام نے یہ لکھا ہے کہ یہ علامت تھی انبیاء کے سلسلے کا حضور موسیٰ کی امت سے ختم ہونے کی اور وہ جو وعدہ تھا حضور موسیٰ سے کہ میں تیرے بھائیوں میں سے ایک نبی برپا کروں گا وہ اس سے مراد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا تشریف رانہ تھا تو حضرت مسیح محمد علیہ السلام نے بہت ہی امدہ بات لکھی ہے فرمایا کہ حضرت عیسیٰ چونکہ آخری نبی ہونے تھے موسیوی امت کے اس لئے ان کے انسانوں میں گندگی آ چکی تھی وہ اس قابل نہیں تھے کہ اچھے لوگوں کو پیدا کر سکے جس طرح حضرت نو نے دعا کی تھی کہ اے خدا اب یہ لوگ اتنے گندے ہیں تو اللہ تعالی نے ان لوگوں کو رد کرنے کے لحاظ سے حضرت مسیح کو بے باپ کے پیدا فرما دیا اور آگے ان کی نسل نہیں چلی جس کا مطلب تھا کہ یہ روحانی سلسلہ پیٹر آؤٹ ہو گیا بس ختم ہو گیا یہ حضرت مسیح محمد علیہ السلام نے ایک حکمت بیان فرمائی سمجھ گئے شکریہ شکریہ