60. میرا نام حامد نعمان راجہ ہے، مجلس گووِڈ مارک (؟) سے تعلق ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ کچھ لوگ کسی کام کے لیے وظیفے کرتے ہیں – کہ ہمارا کام ہو جائے، دعا قبول ہو جائے۔ کیا وظیفے کرنا جائز ہے یا نہیں؟ اور اگر کسی کا کام وظیفے سے پورا ہو جائے تو؟
اردو مجلسِ عرفان، 24 مئی 1997
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
اسلام علیکم رحمت اللہ و برکاتہ میرا نام ہم حمد نومان راجہ ہے اور میں مجلس غوید و مارک سے تعلق رکھتا ہوں ٹھیک اور میرا سوال یہ ہے کہ یہ جنسا وظیفہ کرتے ہیں اور کسی کے لئے بھی کہ یہ ہماری چیز یہ ہمارا لئے قبول ہو جائے کسی دعا کو قبول کروانے کے لئے تو دعا کی قبول کرنے کے لئے قرآن شریف نے ایک ہی بات لکھی ہوئی ہے اگر دل بے قرار ہے اور اللہ کے حضور خالص ہو کر انسان دعا کرتا ہے تو قرآن کہتا ہے وہ دعا قبول ہو جاتی ہے اس میں تو کوئی وظیفہ نہیں لکھے ہوئے لیکن اگر کوئی اپنا کام ہو دے وظیفہ کرنے سے کوئی نہیں ہوتا اور وظیفہ کرنا جائز ہے یا نہیں جائز ناجائز کی بیس نہیں اگر وظیفہ میں اللہ کا نام ہے تو بے شک لو مگر دعا کی قبولیت کے لئے وظیفہ شرط نہیں ہے قرآن کریم نے کسی دعا کے لئے کوئی وظیفہ نہیں لکھا اتنے نبیوں کی دعائیں ہیں وہ دعائیں تو لکھی ہیں موقع لکھے ہیں جن موقعوں پر وہ دعائیں مانگی جاتی تھیں مگر کوئی بھی وظیفہ ان کے لئے نہیں لکھا تو قرآن سے زیادہ کسی کو علم ہے اس لئے مولوی جنہوں نے وظیفہ بنائے ہوئے اپنی طرف سے بنائے پھرتے ہیں قرآن کریم نے تو صرف دعا لکھا ہے دعا اپنے الفاظ میں مانگو اللہ اسے قبول فرمائے گا اگر سچے دل سے مانگو گئے تو ٹھیک ہے جی کہ نہیں میرا مطلب جی ٹھیک ہے لیکن میرا مطلب تھا کہ اگر کوئی اپنا کام پورا ہو جائے وظیفہ کرنے سے تو یہ جائز ہے یا نہیں کام ہوتا ہی نہیں پورا غلط فہمیاں ہیں یہ یوں ہی فتن فساد کی باتیں ہیں وظیفہ پر پر کے کام نہیں ہوا کرتے دعاوں سے کام ہوتے ہیں باقی سب کس سے بنائے ہوئے لوگوں نے ٹھیک ہے جزاکم اللہ