61. میرا نام سید … (غیر واضح) ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا ہم تکبیر سے پہلے ’الرحمٰن الرحیم‘ (بسم اللہ) کہہ سکتے ہیں؟ – کون سی تکبیر سے پہلے؟ – نماز کی تکبیر سے پہلے۔ – بلند آواز سے کہنا؟
اردو مجلسِ عرفان، 24 مئی 1997
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
میرا نام سیدہ مداری پہ اور میرا سوال ہے کہ تکبیر سے پہلے رحمان ارہم پڑھ سکتے ہیں کس سے پہلے تکبیر سے پہلے کونسی تکبیر نماز کی تکبیر سے پہلے نماز کی تکبیر کے بات پڑھتے ہیں نماز کی تکبیر سے پہلے نیت پڑھا کرتے ہیں بسم اللہ تو ہر چیز سے پہلے پڑھ سکتے ہو اس میں تو کبھنا نہیں ہے اونچی اونچی پڑھنا اونچی پڑھنے کا تو بسم اللہ پڑھنے کا کوئی رواج ہی نہیں میں وہی تو تمہیں سمجھا رہا ہوں کہ تکبیر سے پہلے صرف نیت کی سنت ہے سمجھے ہو نیت آتی ہے تمہیں کیا ہے پڑھو یہ بسم اللہ تو نہیں ہے نا رسول اللہ علیہ وسلم نیت پڑھا کرتے تھے اور پھر تکبیر کہا کرتے تھے اس لئے تکبیر سے پہلے یہ نیت پڑھا کرو بسم اللہ پڑھنے کا کوئی رواج نہیں ہے سمجھ گئے ہوا شکریہ اچھا ہوشیار بچے فوراً اس نے نیت سنا دی ہے ماشاءاللہ آپ لوگوں کے بڑوں سے بچے زیادہ ہوشیار ہو رہے ہیں ماشاءاللہ اور ان لوگوں نے آگے انقلاب برپا کرنا ہے جرمدی میں ٹھیک ہے نا اچھا لیے