1. (محمد طارق سجاد، کراچی پاکستان سے، ابن چوہدری مشتاق احمد آف ڈگری۔) حضور، میرا سوال یہ ہے کہ یورپی قوموں کی روزمرہ زندگی میں جو نظم و ضبط اور وقت کی پابندی ہم دیکھتے ہیں وہ کیسے پیدا ہوئی، جبکہ ہماری اعلیٰ روحانی تعلیم کے باوجود ہمیں اپنے ماحول میں اس کی کمی محسوس ہوتی ہے؟

اردو مجلسِ عرفان، 25 جولائی 1997

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

پہلے سوال حضور محمد طارق سجاد صاحب کرنے کے لئے تشف لہ رہے ہیں آپ کے تعلق کراچی پاکستان سے آو جی طارق طارق اپنا خود کو لاؤ اسلام علیکم حضور حضور حضور میرا سوال ہے طارق محمد طارق سجاد کراچی پاکستان سے میرا تعلق ہے کن کے بیٹے ہو چوہدو مشتاق احمد چوہدو مشتاق احمد اچھا ڈگری سے تعلق ہے ان کا ڈگری جی فرمائیے سوال کیا ہے حضور میرا سوال ہے کہ یورپین قوموں کی روز مرہ زندگی میں جو نظم و ضبط اور وقت کی پابندی ہمیں نظر آتی ہے یہ کس طرح پیدا ہوئی ہے جبکہ اعلی روحانی تعلیم کے باوجود اس کی کمی ہم اپنے ماہور میں بھی محسوس کرتے ہیں بس رکھیں وقت کی پابندی کا ایک بہت بڑا تعلق تجارت اور سنت و حصفت وغیرہ ہیں یعنی دنیوں کے کاروبار ان کی اپنی ضرورتیں ہیں کہ وقت کی پابندی کی جائے اور ذاتر یہاں وقت کی پابندی ان کے تجارت وغیرہ کے فروض کے نتیجے میں ہوئی ہے اسی طرح حکومتوں میں بھی عموماً وقت کی پابندی کروائی جاتی ہے اس کا مذہب سے کوئی تعلق نہیں ہے یعنی مغرب میں وقت کی پابندی کا مذہب سے کوئی تعلق نہیں ہے جو وقت کی پابندی مسلمانوں میں ملتی ہے وہ عبادت کے تعلق میں ہے اور اس میں حتر مقدود لائے ان دوستوں یا علموانے ہوں وہ وقت کی پابندی کا خیال رکھتے ہیں اور اگر مغرب پڑھنی ہو تو موینہ وقت کے اندر ہی کیونکہ کتاب مواقوتہ ہے اس کے اندر ادا کی جاتی ہے لیکن جہاں تک معاشی اقدار کا تعلق ہے اور اقتصادی حالت کا تعلق ہے ہمارے ملت میں اس کا عمل ان فقدان ہے کوئی ایسا اقتصادی نظام کار فرمان نہیں ہے جس میں وقت کی پابندی لازم سمجھی گئی ہو اور مل گئے تو مل گئے نہ مل گئے تو نہ مل گئے گھنیاں بھی اب رواج ہو گیا ہے اور اپنے گھنیاں بھی نہیں ہوا کرتے تھے اور وقت کی پابندی اس لیے بھی نہیں کیجئے کہ اس میں آپ لوگ جمع دار ہیں یعنی زمیندار اور زمیندار سنمان سے ہیں زمیداروں کے ہاں خصوصاً پنجاب میں تو یہ لیوار ہے ہندوستان میں باقی سون پتہ نہیں وہاں وہ اپنے آپ کو وقت کے مالک سمجھتے ہیں وہ کہتے ہیں جب بھی ہم پہنچیں گے اس لیے وقت کیوں ہوگا کہاں سے بعض افعہ بڑاتیں آخر گھنٹے لیک پہنچیں گے اور لرات وصول کے نواروں کو فرض ہے کہ وہ انتظار کریں ان کے ہاں گھری نہیں بلکہ اپنی سہولت وقت ہوتی ہے اور اکثر وقت کی پابندی کا فردان زمیداروں میں پہ جاتا ہے لیکن زمیداروں میں ایک ایسا شخص پر دایا جس کا نام محمد ظفراللہ خان تھا وہ اتنے وقت کے پروند تھے کہ یونائٹی لیشن والے ان کے آنے پر اپنی گھرییاں تھی کر دیا سکتے تھے اگر پانچ پر جو ہوں پہنچنا ہے اور کسی گھری پانچ پر ایک میل دکھا رہی ہو تو ایک میل پیسے کر لے گا وہ بین ہی ہمیشہ وقت کی پابندی کرتے رہے وقت پر پہنچتے رہے لیکن اس کا تعلق ان کے زمیداری خاندان یا غیر زمیدارہ خاندان تھے نہیں تھا ان کا ذاتی وصف تھا بہرصول انسان تھے اور وقت کی پابندی بہرصول انسانوں کو کرنی چاہیے سوائے اس کے کہ بعض مجبوریاں ہیں جن کی اندر وہ وقت کی پابندی سے ہٹنا شامل ہوا کرتا ہے حضرت مصلح موعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ نماز کے اوقات کی اس طرح وقت کی پابندی نہیں کر سکتے تھے جیسے عام مساجد میں ہوتی ہے جب حضرت مصلح موعود رضی بیمار ہوں تو نمازیں وقت پر یعنی گھڑی کے لحاظ سے وقت پر ہوتی تھیں جب حضرت مصلح موعود رضی اللہ میں خود آنا ہوتا تھا تو بعض رہاں مغرب کی نماز میں انتظار کرتے کرتے عشق فریق کا وقت پہنچ جائے کرتا تھا بعض رہاں صبح کی نماز بس آخری وقت میں ادا ہو سکتی تھی اس کی وجہ رہی تھی کہ حضرت مصلح موعود رضی بعض دوسرے دینی کاموں میں ایسے مصروف ہوتے تھے کہ یا یاد نہیں رہتی تھی پابندی یا پھر سمجھتے تھے کہ نمازی انتظار کریں کوئی ثواب ہوگا نہ کام ختم کر کے پھر جاؤں گا تو وقت کی پابندی کے مختلف نظارے ملتے ہیں حضرت خلیفۃ المسیح ثانی کے یہ حال تھا کہ بعض رفع دیر سے پہنچتے تھے اس وجہ سے کہ بیویوں تیار نہیں ہو رہی اور ایک گھنٹہ بلکہ آدھ گھنٹہ گھنٹہ ڈیر گھنٹہ بھی بعض رفع خاندان کی تیاری کے انتظار میں بیٹھے رہتے تھے اور جب وہ سب تیار ہوئے پھر سفر شروع کیا چوئی زفر اللہ خاند صاحب رضی اللہ عنہ سے ایک دفعہ آپ کی گفتگو ہی تو چوئی صاحب نے کہا میرا تو کوئی مسئلہ نہیں ہے اگر میری بھی وقت پہ نہیں پہنچے گی تو میں وقت پہ چل پروں گا یہ ایک اصول کی پابندی ہے ایک طرف ایک طرف اصول کی پابندی سے ہٹنا ہے مگر وہاں بھی ایک خلق ہے اور یہاں بھی ایک خلق ہے خاند کا اپنی بیویوں کو حق دینا یہ بے اصولہ پر نہیں ہے مگر کسی کے ذہن پر وقت کی پابندی سوار ہو کر اس کا جوز اللہ ینفق بن چکی ہے زندگی قصہ بن گئی ہے اس لئے واقعاً چوئی سب یہ کیا کرتے تھے اگر بیوی اس کی کوٹھی کے دروازے پر نظر آ بھی گئی ہو اور وقت کہتا ہو کہ چل پڑو تو آپ چل پڑیں گے حضرت مسلم مہد ایسا نہیں کرتے تھے تو وقت کی پابندی ہماری جماعت میں ہوتی بھی ہے نہیں بھی ہوتی لیکن جہاں تک میری ذات کا تعلق ہے میں کوشش ضرور کرتا ہوں کہ وقت پر پہنچوں لیکن اگر نہ پہنچ سکوں تو ہمیشہ کوئی ایسا مانے ہوتا ہے جس کے بنا پر مجھے بعض دفعہ نماز میں تاخیر کرنے پڑتی ہے لیکن کم ایسا موقع آتا ہے غالب کا مثلہ ہے آپ آتے تھے مگر کوئی اناگیر بھی تھا آتے تو تھے آپ مگر ضرور کسی نے لگام تھامی ہوگی اس لیے دیر ہوگی تو میری بھی لگام تھامنے والے مہمان ہوتے ہیں جو بعض دفعہ ممبرز پارلیمنٹس یہاں کے یا بیرون کے بعض اور دانشوار اور ان کی باتوں کو قطع کر کے میرے لئے نواز میں جانا بازوں ممکن نہیں ہوتا تو صرف اسی صورت میں میں دس پندہ منٹ حت المقدور کم سے کم دیر میں پہنچتا ہوں اور پھر پیغام بھی وادیہ کرتا ہوں مسجد میں کہ یہ وجہ ہے میری آنے کی مجوری ہے آپ اور انتظار کریں یہ مختصر سا جواب مختلف پہلوں کے لیاتے میں آپ کو دیا ہے مگر یہ آپ کی بات دوست ہے کہ ہمارے ملک میں وقتی پابندی کم ہو رہی ہے مگر یورپ کو یہ کہنا کہ یہاں وقت کی پابندی این دستور کے مطابق چل رہی ہے اب درست نہیں رہا بہت سے ایسے ہیں جو وقت کی پابندی کے باوجود جو رستے کی ٹیفک کا حساب نہیں رکھ سکتے اور یہاں غلیوں میں اور شڑکوں میں اس قسم کی ٹیفک ہے کہ باغفہ اپنے حساب سے اب وقت پہ چلیں بھی تو گھنٹہ لیٹ پہنچیں گے اور یہ خیال کہ یہاں اب وقت کی پابندی ہو رہی ہے وہاں نہیں ہو رہی ہے یہ اس طرح درست نہیں رہا خود میرے کئی دفعہ سے مہمان تشریف لائے ہیں جو آٹھ پجے پہنچنے تھے مگر دس کے قریب پہنچے پتہ چلا کہ اتنی خطرناک ٹیفک چلستے میں وہ پھنچ چکے تھے مجبور تھے تو آپ کو مشورہ میں رہی ہے کہ اصولاً جہاں تک ممکن ہو وقت کی پابندی اختیار کریں کیونکہ اللہ تعالی نے نواز کو بھی وقتوں کے مطابق ڈھالا ہو رہا ہے اگر مجبوری ہو جیسے کہ میں نے بیان کیا ہے تو پھر انتظار کرنے والے دوست کو سمجھنا چاہیے کہ بعض مجبوریاں بھی ہوتی ہیں ساملے اللہ علیہ وسلم

آج 10 میں سے 10 باقی