3. حضور، پاکستان میں جہاں جماعت احمدیہ کو مولویوں اور سیاستدانوں کی وجہ سے بڑی مشکلات کا سامنا ہے، وہاں پڑھے لکھے لوگوں کا ایک بڑا طبقہ بھی ہے جو ان معاملات میں جماعت احمدیہ یا اس کے مسائل کے بارہ میں لاپروا یا لاتعلق ہے۔ کیا ایسے لوگ بھی اس مباہلہ کی زد میں آتے ہیں جو آپ نے اس سال دیا ہے؟

اردو مجلسِ عرفان، 25 جولائی 1997

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

پردہ سوال بارم سلام نام دلالی اسلام آمد سلام ہاں جانتا ہوں موسیقی پاکستان میں جہاں موانیوں اور مساجدانوں کی وجہ سے جماعت کو تعلیم ہو سامنا ہے وہاں پر ایک بڑا طقہ ایسا بھی ہے جو کہ تعلیم یادتا ہے کہ جو اب کا لاؤ سٹیکر ہے اس کے رخ میں کچھ غلطی ہے اس لیے یہاں آواز صاف نہیں آتی جوہر قریب کر کے آئیستہ بولیے مضور پاکستان میں علویوں اور سہ سبجانوں کی وجہ سے جماعت کو بچھ تکالیف کا سامنا ہے اس کے علاوہ ہیں ایک بڑا طبقہ تعلیم یادتا لوگوں کا ایسا ہے جو کہ اس محلوں میں لا پرواہی بڑتا ہے یا ایک طرح کہ انڈیفرنسز ہے کہنا کیا لا پرواہی یا انڈیفرنس جو کہ جماعت کی قوس سے یا اس کے بارے میں سمجھ جاؤں تو کیا ایسے لوگ بھی اس مباحلے کے دائرے میں آتے ہیں جو کہ آپ نے اس سال ایشو کیا ہے مباہلہ اگر آپ غور سے پڑھیں تو اس کے دائرے میں سارے آ رہے ہیں اس پہلو سے کہ یہ مباہلہ خاص دشمنوں کے لیے ان کی ذات تک محدود نہیں ہے یہ مباہلہ اس بات کی دعا ہے کہ اگر آپ کے نزدیک احمدیت جھوٹی ہے اور ان ان باتوں میں جھوٹی ہے تو یہ دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ احمدیت کو ناکام اور نامراد کر دے اور جہاں جہاں احمدیت کو کامیابی نصیب ہو رہی ہیں ان کامیابیوں کا رخ موڑ دے اور ان پر ذلت کی مار ڈالے پس اگر سارے عالم میں جماعت احمدیت یہاں مسلسل ترقی کرتی رہے اور آپ کی بدعائیں ناکام ٹھہریں تو یہ اس بات کا ثبوت ہوگا کہ آپ نے خدا پر جھوٹ بولا ہے اور آپ کی دعائیں قبول نہیں ہوئیں دوسرا پہلو یہ تھا کہ اگر یہ بات درست ہے کہ ہم سچے ہیں تو پھر میری دعا ہے کہ اللہ آپ پر نکبت کی مار ڈالے اور آپ کے کمائے ہوئے اجتماع پھٹ جائیں آپ پارا پارا ہو جائیں ٹکڑے ٹکڑے ہو جائیں اور آپ پر اور آپ کے ساتھ کیوں پر خدا تعالی کی طرف سے ایسا ادبار آئے کہ اس کی دکھ اور اس کی دکھن اور جلن سارے معاشرے میں سنائی دے اور محسوس ہو یہ لفظ وہ نہیں ہے مگر اس سے ملتو جتا مضمون تھا کہ پھر ہماری دعا یہ ہوگی کہ پھر اے خدا ان جھوٹوں پر جو ساری قوم کو گمراہ کرنے کے ذمہ دار ہیں اور قوم ان کی پیسے چل کر گمراہ ہو رہی ہے ان کو گندہ کر کے دکھا دے یعنی کہ جھوٹ کھول دے ان کو آپس میں لڑا دے ان پر ترہ ترہ کی وبائیں نازل ہوں ان کو مصیبتوں کا شکار بنا یہ دو نتائج ہیں مباہلے کے اس میں انفرادی طور پر مباہلے کا شکار کر بننے والے بھی موجود ہیں لیکن بالعموم یہ دعا انفرادی حیثیت سے نہیں تھی بعض لوگوں نے آگے بڑھ کر اپنے سینے پر ہاتھ مار کر انفرادی طور پر اس کو قبول کیا اور وہ مارے گئے اور بعض لوگوں نے عمومی طور پر اس میں شرکت کی اور ان کے ماننے والے ان کے حلقے حباب ان کے سارے ازدگیت کے حوالی مواشی ان سب پر یہ وبال ٹوٹا ہے جو میں بیان کر رہا ہوں ان کی کمائی ہوئی جمعیتیں بکھر گئیں منتشر ہو گئیں ان کی مسجدوں میں لڑائیاں شروع ہو گئیں انہوں نے فرقہ بازی میں ایک دوسرے کے قتل شروع کیے اتنا زیادہ یہ بڑا اور اغواہ اور قتل اور گلیوں کا عمل اٹھ گیا یہ ساری باتیں اس مباحلے کے دعا میں شامل ہیں اب سوال یہ ہے کہ اگر یہ سال جو اس مباحلے کا سال ہے یہ سال نمائی طور پر جماعت کی ترقی دکھائے اور ان لوگوں کی نکبت اور بدحالی ثابت کرے تو پھر کس کا مباہلہ سچا ثابت ہوا کون جی تھا یہ ہے فیصلہ جو ہونے والا ہے اور ہو چکا ہے اور اس موضوع پر میں انشاءاللہ کسی حد تک نصف دن زیادہ تفسیت سے روشن ڈالوں گا سمجھ گئے ہیں آپ

آج 10 میں سے 10 باقی