5. (ڈاکٹر نبی، کراچی پاکستان سے۔) اگر ایک احمدی غیر احمدی کے پیچھے نماز نہیں پڑھ سکتا، مگر ایک احمدی غیر احمدی مولوی سے قرآن کریم پڑھ سکتا ہے – تو ایسا کیوں ہے، ان دونوں میں کیا فرق ہے؟

اردو مجلسِ عرفان، 25 جولائی 1997

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

آپ کون ہیں میں ڈاکٹر نبی ہوں ہاں ہاں میں پاکستان کراچی ستا جی میرے والد صاحب میرا سوال یہ ہے کہ اگر ایک احمدی غیر احمدی کے پیچھے نماز نہیں پڑھ سکتا اگر احمدی غیر احمدی کے پیچھے نماز نہیں پڑھ سکتا لیکن ایک احمدی غیر احمدی مولوی سے قرآن شریف پڑھ سکتا ہے قرآن شریف اور اگر پڑھ سکتا ہے تو ایسا کیوں دونوں میں ٹپن احمدی غیر احمدی کے پیچھے کیوں نماز نہیں پڑتا آپ کو پتا کیوں نہیں پڑتا آجائے سامنے کیونکہ وہ احمدیوں کے پیٹ پیچھے مخالفت کرتے ہیں پیٹ پیچھے کی بحث نہیں میں تو مخالفت کرتا ہوں حضرت مسیح مہود علیہ السلام کو آپ امام مہدی سمجھتے ہیں جی یقین ہے جی امام کون بناتا ہے اللہ تعالی اللہ تعالی بناتا ہے نہیں یا خود بن جاتا کوئی امام نہیں خود جو اللہ کے بنائے ہوئے امام کا انکار کرنے کی جورت کرے اور کہے کہ وہ جھوٹا ہے کیا وہ خود امام بن سکتا ہے نہیں اسی سی بات ہے قرآن کریم پڑھانے میں یہ دعویٰ ہے ہی نہیں کہیں خدا کا کلام ہے اس کو عربی آتی ہے وہ پڑھا دے گا اس میں امامت کے غیر امامت کی بحث نہیں ہے نماز میں ہے لیکن اس میں خطرہ ہے جو غیر احمدی کی پیچھے غیر احمدی سے مولان سے قرآن کریم سیکھے گا اس میں بہت سے ایسے ترجمے ہیں جو ہمارے مسلک سے ہٹے ہوئے اور بالبداحت غلط ترجمے ہیں جن سے مولوی چمٹا رہتا ہے فاتح مسیح علی آیت ہے اور بہت سے آیات ہیں جن میں وہ امدن غلط ترجمہ آپ کے بچوں کو سکھائے گا ماں باپ کو اتنا وقت نہیں یا اتنا علم نہیں کہ وہ ان جبوں پر اس کی درستی کہا سکیں پھر اس کے علاوہ قرآن کریم کی بہت سی آیات کی اس کو شد بودی کوئی نہیں وہ لفظی ترجمہ تو کر دے گا مگر مانے کوئی لیے نکلیں گے ایسے مولوی سے اپنے بچوں کو پڑھانا اور بظاہر خوش ہونا کہ ہمارا بچہ قرآن پڑھ گیا ہے یہ ایک بودی بات ہے فی الحقیقت میں کہ آیا واقعہ تاں اس نے قرآن کا مضمون سیکھا بھی ہے کہ نہیں یہ بحث طلبات ہے اس لئے بعض احمدی خاندان اس مسنوعی بات سے خوش ہو جاتے ہیں کہ بچے نے قرآن نے ایک دفعہ پڑھ کے فرفر دوسری طرح پہنچ گیا اسی بچے سے مشکل آیات یا وہ آیات جن میں اختلاف ہے وہ پوچھ کے دیکھ لیں آپ کو سمجھ جائے کہ کس حد تک بچہ پڑھا ہوا ہے بہت سی ایسی آیت ہیں جو ہمارے علماء بھی تہر کر غور نہیں کرتے جس کی ویسے وہ اس کے مضمون سے غافر لیتے ہیں اس لئے اب تو بہت آسان ہو گیا ہے میں نے خود قرآن کریم کے ترجمے کی کلاسز شروع کر رکھی ہیں اکثر حصہ قرآن کریم کا ہم پڑھ چکے ہیں اور ان کلاسز کو ویڈیو آرڈیو کی صورت میں حاصل کیا جا سکتا ہے کیوں نہیں ماں باپ آرڈیو اور ویڈیو سے فائدہ اٹھاتے اور خود بھی سیکھیں گے اور ہمیں بچوں کو بھی قرآن سکھائیں گے اس کے لئے جو نگرانی کی ضرورت ہے وقت کی محنت کی ضرورت ہے دنیا کے کاموں کی ویسے وہ ان کو محسر نہیں آتا مولوی کے حوالے کرتے ہیں اور چھٹی کر جاتے ہیں یہ طریق نقصان دے اور خطرناک ہے پھٹ جائیے

آج 10 میں سے 10 باقی