6. (ظفر وقار، سینٹ پیٹرزبرگ روس سے۔) حضور، کچھ عرصہ سے وہاں لینن کی لاش دفن کرنے کے بارہ میں بحث چل رہی ہے۔ اس بحث کے حوالہ سے کیا آپ وہاں کے مستقبل پر کچھ روشنی ڈال سکتے ہیں؟

اردو مجلسِ عرفان، 25 جولائی 1997

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

السلام علیکم وآلیکم السلام حضور میرا نام زفر وکار ہے زفر زفر وکار اچھا میں سینٹ پیٹرسبرگ رشیہ سے آیا ہوں روس سے جی کس دگہ سے سینٹ پیٹرسبرگ سینٹ پیٹرسبرگ جی سینٹ پیٹرسبرگ تو روس کی روس کے اندر ہے جی ہاں نا جی یعنی میں اس لیے کہہ رہا ہوں کہ آمد و ناس ہمارے اکثر مہمان جو آئے ہوئے ہیں وہ روس اور یوئیس اس آر کو ایک ہی چیز سمجھتے ہیں یہ درست نہیں ہے رشیہ روس کے اندر ایک ریاست ہے اور وہ روس کی سب سے بڑی ریاست ہے ماسکو اور سینٹ پیٹرسبرگ وغیرہ یہ سارے اس ریاست کا حصہ ہیں تاتارستان بھی اسی ریاست کے اندر ہے جو دوسری ریاستیں ہیں مسلمان ریاستیں وہ روس نہیں کہلاتی ہیں ان کو رشیہ نہیں کہا جاتا ہے وہ یو ایس ایس آر یونائٹیڈ سوویٹ سوشلس ریپبلک کا حصہ تو ہیں مگر روس نہیں ہیں غیر روسی ریاستیں روس کی مملکت میں شامل ہیں سمجھ گئے ہیں آپ تو جانتے ہی ہوں گے مگر اکثر آنے والے احباب چونکہ ان باتوں سے واقعی ہیں اس لیے میں ان کو سمجھانے کی خاطر اس سوال کی ضرور سے زیادہ تفصیل بیان کر رہا ہوں اب فرمائیے سین پیٹر برگ والے روس میں پڑھنے والے کا کیا سوال ہے حضور وہاں پہ کچھ عرصہ سے لینن کی میت کو دفن کرنے کے بارے میں بحث چل رہی ہے ٹھیک ہے اس بحث کے حوالے سے وہاں کی مستقبل کے بارے میں کچھ روشنی ڈال رہی ہے قرآن کریم میں کہیں نہیں لکھا ہوا کہ لینن کی راش دفن ہونی چاہیے کہ نہیں یہ روشن ڈال سکتا ہوں کہ اور سوالیں تو کریں مویم کریں سوال واپس آ جائیں اوپر اس سوال کا تو یہی جواب ہے اگر آپ کے ذہن میں کوئی اور بات تھی تو وہ پوچھیں یہ میں آپ کو یہ کہہ رہا ہوں حضور اس کے سیاسی طرح ذر کے بارے میں اب ٹھیک ہے لینن کا مجسمہ ایک قسم کا قناش وہ فیرون کی ممیفائی لاش کی طرح انہیں حبود کر کے رکھا ہوا ہے اس کے متعلق بہت سے ایسے غیر کامونسٹ خیالات سے متاثر لوگ ہیں جن کو عموماً بیرونی طاقتیں بھارتی ہیں وہ انہوں نے یہ شوشہ چھوڑ دیا ہے تمہیں کیا فضول سنبھالا ہوا ہے اس مجسمے کو اس کو دفن کرو اور جس طرح لوگوں کے بت کافی ہوتے ہیں لینن کا بت بھی دکھانے کیلئے کافی ہوگا لیکن اس ذریعے سے بعض بیرونی حکومتیں سمجھتی ہیں یہ لینن لیزم نہیں بلکہ لینن لیزم لینن لیزم دفن ہو جائے گا اور اسی خیال سے اس کے مخالفت بھی ہو رہی ہے کومنسٹ جو زیادہ اپنے مسئلک میں آگے بڑھے ہوئے ہیں وہ اس کی مخالفت کر رہا ہے وہ چاہتے ہیں کہ لینن کو اسی طرح نہیں دیا جائے اس کو شیئننے کی ضرورت نہیں یہ ضرورت ہے یا غلط جی حضور ہاں بس پھر اس کا مذہبی حال کوئی نہیں ایک سیاسی چپ کر شہر دیکھیں کب تک چلتی ہے اور کیا نفیجہ نکالتی ہے ٹھیک ہے

آج 10 میں سے 10 باقی