7. (الیاس محمود چٹھہ، کراچی پاکستان سے۔) حضور، پہلی بات: میت / نماز جنازہ کی ویڈیو بنانے کے بارہ میں اسلام کا کیا موقف ہے؟ دوسری بات: جب غیر احمدی کسی وفات پر تعزیت کے لیے آتے ہیں تو دعا کے لیے ہاتھ اٹھاتے ہیں؛ کبھی گروہ کی صورت میں آتے ہیں، اور اگر کسی احمدی کی وفات ہو تو آتے ہی کہتے ہیں: آئیں ہاتھ اٹھائیں۔ کیا اس صورت میں انکار کر دینا چاہیے؟

اردو مجلسِ عرفان، 25 جولائی 1997

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

اسلام علیکم حضور بہت علیکم میرا نام ایاس محمود چٹھا ہے میں کراچی پاکستان سے ہے حضور میرا سوال یہ ہے کہ ایک تو جو میت کی ویڈیو بنانے کے بارے میں کیا اسلام کی پوزیشن ہے کیا میرے کی بیویاں جنازہ جنازہ دیکھ سکتی ہیں نہیں ویڈیو جو بناتے ہیں ہم فلم ویڈیو میں کہا بیویاں اچھا اچھا اچھا میں حرام ہو رہا تھا یہ کیا ہو رہا ہے ویڈیو بنانا مردہ چیزوں کی ویڈیو بنانا ناجائز ہے یہی سوال ہے کہ جائز ہے آپ جب ویڈیو بناتے ہیں تو اس میں کتنی مردہ چیزیں پکڑتے ہیں جتنے مناظر ہیں وہ سب مردہ ہوتے ہیں تو خیال کیوں آیا کہ جائز ہے یا ناجائز ہے خیال اس لیے کہ جنازہ ہوتا ہے تو اس کو مدلہ کچھ اس طرح کی صورتحال تھی آپ کا سوال پھر دوسرا سوال ہے دوسرا اس کا مطلب ہے آپ کے نزدیک مید کی ویڈیو اتارنا ناجائز نہیں مگر نمازی جنازہ کے طوران نمازی جنازہ میں شامل ہونا چاہیے لیکن نمازی جنازہ کے علاوہ وقت میں مید کی تصویر اتارنا یا ویڈیو اتارنا ناجائز نہیں ٹھیک ہے جی حضور حضور اس کے ساتھ یہ سوال تھا کہ بعض غیر احمدی دوسر جب تعزیت کے لئے آتے ہیں مید پہ جا کرتے ہیں مید پہ جب تعزیت کے لئے آتے ہیں تو اس وقت ہاتھ اٹھا کر دعا کرتے ہیں تو بعض افعہ وہ گروپ کی صورت میں آتے ہیں تو احمدی اگر کسی کا جنازہ ہے تو اس صورت میں بھی آتے ہی کہتے ہیں کہ چلیں ہاتھ اٹھا لیں دعا دعا دعا جو ہے بمقصد ہونی چاہیے دعا دکھاوانی ہونی چاہیے جو بھی ایسے گروپ کے ساتھ یوں کرے گا اور یوں کرے گا وہ محض دکھاوے کی خاطر یہ بتانے کے لئے کہ ہم آپ کے ساتھ آپ ہی طرح رسمیں کرتے ہیں ایسی حرکت کرے گا اصولا یہ بات غلط ہے جو انسان کسی مجید کے لئے دعا کرتا ہے وہ گھر بیٹھے بھی دعا کر سکتا ہے اور وہاں اپنے طور پر کر سکتا ہے مگر ساری مجلس کا ساتھ اٹھا دینا اور فارم گرار دینا یہ درست نہیں ہے یہ رسم اور رواج ہے خدا تعالیٰ کو اس قسم کی دعاوں میں کوئی دلچسپی نہیں ہوتی مجھے یاد ہے جب کوسر نیری صاحب کا سہب زیادہ فوت ہوا تھا تو میں افسوس کے لئے جانے سے پہلے میں نے ان کو یہ کھلا بھیجوایا تھا کہ میں رسم اور رواج کا قائل نہیں ہوں میں آؤں گا تازیرت کروں گا لوگ مجھے دیکھ کر ہاتھ اٹھائیں گے میں ساتھ ہاتھ نہیں اٹھاؤں گا اگر آپ کو یہ منظور ہے تو میں آتا ہوں ورنہ نہیں آتا انہوں نے مجھے کھلا کے بھیجوایا میں اپنے سب ساتھیوں کو بتا دوں گا کہ اس میں آپ پر یہ آنے والا رسمی دعا نہیں کرے گا اور میرے بچے کی ویسے خیر چاہے گا اور چاہے تو اپنے طور پر دعا کر دیں چنانچہ کوئی خرابی نہیں ہوئی پس ایسے آنے والوں جن کا اکثر علم ہوتا ہے ان کو کہلا بھیجیں ان کو بتا دیں کہ یہ وجہ ہے ہم اس رسل و رواج میں نہیں پڑھتے اپنے دعا کرنی ہے اپنے طور پر کریں مجھے ہاتھ اٹھانا اور گھرانا اور ایکسسائز ہے جس میں کچھ بھی نہیں کہا جاتا اس بات کو آپ چھوڑ دیں اور اگر حضور اس وقت اسی وقت آ کے کہے تو پھر انکار کر دینا چاہیے کیا انکار جیسے آتے ہیں آپ کے پاس انکار کا سوال ہی کوئی پوچھتا ہی نہیں آپ سے کوئی وہی تو کھڑے کر دیتے ہیں تو آپ ساتھ کریں یا نہیں انکار کیسا آپ اگر ہاتھ نہیں اٹھائیں گے تو نہ اٹھائیں کوئی ضبرستی تو نہیں آپ کے ہاتھ چڑے گا

آج 10 میں سے 10 باقی