8. (عبد الباطن، کینیڈا سے، اردو کلاس کے طالب علم۔) قرآن کریم میں ہے کہ جو اللہ کی راہ میں خرچ کرتا ہے اللہ اسے بہت بڑھا کر لوٹاتا ہے۔ کیا اس نیت سے خرچ کرنا درست ہے کہ اللہ میرے لیے اسے بہت بڑھا دے گا؟ اور دوسرا: جو قرآن کریم کو نہیں مانتا اسے خدا کی راہ میں خرچ کرنے کی بات کیسے سمجھائی جائے؟
اردو مجلسِ عرفان، 25 جولائی 1997
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
بیٹھ سلام علیکم بلجیر سے آئے ہے بلجیر سے آئے ہے بلجیر سے آئے ہے یا بنگال سے آئے ہے کیندا سے ماشا اللہ عبدالبطین ہے آپ یا عبدالبطن اچھا تو میں آپ کے اردو کلاس کا شاگرد ہو اردو کلاس آپ دیکھتے ہیں جی آپ کو اتنی اردو آگئی ہے جتنی عبدالحادی صاحب کو آگئی ہے میرا خیال میرا سوال یہ ہے قرآن شریف میں ہے جو اللہ کی راہت میں خرچ کرتا ہے قریب قریب آئیں جو اللہ کی راہ میں خرچ کرتا ہے اللہ ان کو بہت بڑھا کے بدلہ دیتا ہے ٹھیک ہے تو یہ نیوت کر کے خرچ کرنا ٹھیک ہے جو اللہ مجھے بہت بڑھا دے گا اس میں محب مکہ یہ نیوت کر کے خرچ کرنا ٹھیک ہے اللہ بہت بڑھا دے گا ٹھیک ہے ٹھیک تو ہے مگر تھوڑا حاصل کریں گے یہ نیت نہ کریں تو اللہ وہ تو دے گا ہی اس کے علاوہ رضا بھی دے گا محبت بھی عطا کرے گا اور جو بدلہ ہے اس کو بھی بڑھا دے گا اس لیے زیادہ کی نیت کیوں نہیں کرتے اونچی نیت یہ ہے کہ اللہ کی خاطر کریں اللہ کی رضا تو حاصل ہو جائے گی اور ساتھ یہ چیزیں خود و خود مل جائیں گی اگر چیزوں کی خاطر کریں گے تو پھر غضا حاصل نہیں ہوگی پھر صرف چیزیں ہی حاصل ہوگی اور ایک میرا یہ ہے یہ تو ہم لوگ سمجھتا ہے جو خدا تعالی برہا دیتے اس میں کوئی شوق نہیں ہے کیا کیا اب ادھو اللہ نے دیکھ رہا ہے مایکرو فون بولے بتائیں جو قرآن شریف کو نہیں منت اس کو کیسے اس کو سمجھانا کیسا ہے جو خدا کے راہے ہمیں خرچ کرنے سے آدمی کو کیسے یہ سمجھانا قرآن کریم کی جو آیات آپ کی پیش نظر ہیں ان میں ایک مضمون ایسا درج ہے جو آپ نے نوٹ نہیں کیا قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ جو میری خاطر خدمت کرتا ہے خوبانی دیتا ہے میں اس کا بڑھاتا ہوں اور اگر کوئی بڑھانے کی خاطر کرے گا تو اس کو اتنا ہی ملے گا جتنا وہ بڑھانے کی خاطر اس نے چاہا تھا اس سے زیادہ اس کا کچھ حصہ نہیں ہوگا یعنی دنیا اس کی رہے گی آخرت اس کو نہیں ملے گی تو ان آیات کو دوبارہ غور سے پڑھیں اکثر آیات میں ایسا لفظ موجود ہوتا ہے جو قطع طور پر ثابت کرتا ہے کہ خرچ جو بھی کرنا ہے وہ اللہ کی رضا کی خاطر کرنا ہے بڑھانے کی خاطر نہیں جیسا کہ ایک آیت میں فرمایا وَلَا تَمْنُنْ تَسْتَكْثِرُ اس وقت سے تم احسان کا سلوک نہ کرو کہ تم بڑھانے کی خاطر کر رہا ہو لَن تَنَالُ بِرَّا حَتَّى تُنْفِقُوا مِمَّا تَحِبُونَ تم ہرگز نیکی کو پھنے پاسکتے جب تک وہ خرچ نہ کرو جس کی محبت تمہیں اس چیز کو عزیز بنائے ہوئے ہو اگر کوئی چیز آپ کو بہت پیاری لگتی ہے اس کو خدا کے لئے خرچ کریں گے تو کبھی بھی بڑھانے کی خاطر نہیں کریں گے خدا کی رضا اس چیز سے زیادہ پیاری ہوگی تو خرچ کریں گے تو اس طرح کے مضامین قرآن کریم میں پھیلے پڑے ہیں جن میں کوئی نہ کوئی کنجی ایسی موجود ہے جس میں انفاق فی سبیل اللہ کا تعلق رضاِ بالی تعالیٰ سے رکھا گیا ہے نہ کہ مال کے بڑھانے سے ہاں اللہ اپنی سنت بیان فرماتا ہے کہ جب تم خرچ کرتے ہو تو پھر میں بہت بڑھاتا ہوں تو اللہ کا تعرف ہے جو مشروط نہیں ہے سمجھ گئے ہیں میرے خیار میں تو آپ کی اردو حادیلی سے اچھی ہے شکریہ بہتا ہے