9. (شیخ سلیم احمد، فیصل آباد پاکستان سے؛ فی الحال مردوں کی طرف سے آخری سوال۔) حضور، ہجرت کے بعد جب مکہ فتح ہوا تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم فاتحِ مکہ کی حیثیت سے مکہ میں داخل ہوئے۔ میرا سوال یہ ہے کہ جب آپ کی ہجرت ختم ہو گی تو [کیا] آپ بھی ایک فاتح کی حیثیت سے ...

اردو مجلسِ عرفان، 25 جولائی 1997

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

حضور مردوں کی طرف سے سرے دست آخری سوال مکرم شیخ سلیم احمد صاحب کریں گے آپ کا تعلق فیصل آباد پاکستان سے ہے اسلام علیکم رحمت اللہ حضور حضور شیخ سلیم احمد فیصل آباد پاکستان سے حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہجرت کے بعد جب مکہ فتح ہوا تو فاتح مکہ کی حیثیت سے مکہ میں داخل ہوئے فاتح مکہ کی حیثیت سے حضور آپ کی جب ہجرت ختم ہوگی تو میرا سوال یہ ہے کہ جب آپ کی ہجرت ختم ہوگی تو آپ بھی فاتح کی حیثیت سے اگر آپ کے خیال کے مطابق واقعات چلیں تو پھر ایسے ہی ہوگا

آج 10 میں سے 10 باقی