10. (سوال کا ابتدائی حصہ ریکارڈنگ میں موجود نہیں۔) اگر آپ کی سوچ … میری ہجرت اور اس کے خیالات کو ڈھالتی ہے تو جو آپ چاہتے ہیں وہی ہو گا، ان شاء اللہ؟

اردو مجلسِ عرفان، 25 جولائی 1997

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

اگر آپ کا خیال میری ہجرت اور اس کے خیالات دھالنے والا بنا تو پھر وہ ہی ہوگا جو آپ چاہتے ہیں انشاءاللہ نہیں ایسا نہیں ہوگا اللہ جو چاہے وہ ہوگا بلکہ جی اللہ کی مندر آپ کے خیالات کا اللہ کے چانے میں کوئی دخل نہیں آپ سوچیں بنائی پھریں جو مرضی آپ کی سوچیں اور ہیں اللہ کی تقدیر اور طرح چلتی ہے اور وہ اس بات سے آزاد ہے کہ کس موقع پر کس طرح کا مضمون ظاہر فرمائے ہجرت کو مضمون قرآن کریم میں پھیلا پڑا ہے ہر ہجرت کا انجام دوسری ہجرت سے مختلف ہوا ہے ایک موسیٰ علیہ السلام کی ہجرت تھی ایک یونسیٰ علیہ السلام کی ہجرت تھی ایک عیسیٰ علیہ السلام کی ہجرت تھی ایک رسول اللہ علیہ السلام کی ہجرت ہے ہجرت اپنی ذات میں سب میں مشترک ہے اللہ کی خاطر ہوئی یا لوگوں نے مجبور کر دیا مگر ہر ایک کا انجام الگ نہیں ہوا ہے بعض حجرتوں سے واپسی نہیں ہوئی حضرت مسیح کی ہجرت سے کہاں واپسی ہوئی حضرت یونسیٰ کی کہاں واپسی ہوئی تھی حضرت موسیٰ کی کب ملکہ مصر میں واپسی ہوئی تھی تو اول تو واپسی کا جو آپ نے تعلق ہجرت سے باندھ رکھا ہے یہ درست نہیں ہے ہجرت کے نتیجے میں برکت اور غصت اور فتوحات ملتی ہیں یہ قطع بات ہے واپسی کا معاملہ آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ خاص تھا وہ خدا جس نے قرآن پر فرض کیا راب دو کا علامات وہ یہ اقرار کرتا ہے کہ راب دو کا علامات تو ضرور لازم ان تجھے وہ واپس اس جگہ لے کے آئے گا یہ آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ایک خاص پشگوئی تھی جس پشگوئی کو شان کے ساتھ پورا ہونا تھا اس لئے ہجرت کے متعلق یہ جو تصور ماند رکھا ہے آپ نے کہ ہر ہجرت کرنے والا واپس اپنے وطن ضرور پہنچتا ہے یہ درست نہیں حضرت محمد نے قادیان سے ہجرت کی تھی جی کہاں دفن ہیں ربوہ دارالہجرت میں جی تو اس لئے یہ جو مضمون آپ نے خود بخود بنا لیا ہے یہ اللہ پر ٹھونسا نہیں جا سکتا دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ اس ہجرت کو وہ ہجرت بنائے جو وطن کی واپسی والی جنہی زندگی میں واپسی کی توفیق پاتی ہے اس سے زیادہ آپ کچھ نہیں کر سکتے آمین

آج 10 میں سے 10 باقی