11. حضور، انڈونیشیا سے بہن خدیجہ کا ایک سوال ہے۔ وہ کہتی ہیں کہ ایک مسلمان لڑکی نے ایک عیسائی لڑکے سے چرچ میں شادی کی، اور کچھ عرصہ بعد وہ الگ ہو گئے [غیر یقینی]۔ اس کے بعد لڑکی نے دوبارہ بیعت کی اور لڑکا بھی مسلمان ہو گیا۔ وہ دوبارہ نکاح کروانے کے لیے قاضی کے پاس گئے۔ اس نے کہا: تمہاری شادی ابھی قائم ہے، ختم نہیں ہوئی۔ اس بارہ میں اسلامی موقف کیا ہے؟

اردو مجلسِ عرفان، 25 جولائی 1997

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

حضور سسٹر قدیجہ جو انڈونیشیا سے ہیں ان کا ایک سوال ہے وہ کہتی ہے کہ ایک مسلمان لڑکی نے ایک عیسائی لڑکے سے چرچ میں شادی کی اور کچھ عصے بعد ان کی فرالیت کی ہو گئی اس کے بعد اس لڑکی نے دوبارہ بیعت کی اور لڑکا بھی مسلمان ہو گیا اور وہ قاضی کے پاس گئے کہ ہمارا دوبارہ نکاح کر آ دیں تو انہوں نے کہا کہ تمہارا نکاح قائم ہے ختم نہیں ہوا تو اس سلسلے میں اسلامی پوزیشن کیا ہے اسلامی پوزیشن یہ ہے کہ ایک مسلمان لڑکی کو قرآن کریم غیر مسلم سے نکاح کی اجازت نہیں دیتا اس لئے وہ لڑکا تو مسلمان ہوا کے نہیں یہ لڑکی غیر مسلم ہو گئی جس نے قرآن کی تعلیم کے خلاف ایک غیر مسلم سے شادی کی ہے اور غیر مسلموں کی شادیاں قانونی طور پر تسلیم کی جاتی ہیں اس لئے مذہب کا معاملہ بیچ میں اتفاقی آیا ہے ایک اسلام کی نافرمان لڑکی نے ایک شادی کی اس کی شادی دنیا کے قوانین کے مطابق درست ہے اور اس کے اولاد جائز ہوگی جماعت احمدیہ اس معاملے میں ایسے فتوے نہیں دیتی کہ ایسی لڑکیاں جو انہیں اسلام کی قدروں کو چھوڑ کر شادی کی ہے ان کی اولاد نعوذ باللہ بلد الحرام ہے ہمارا یہ موقف ہے کہ مذہبی لحاظ سے اس کی غلطی کی سزا اسے خدا دے گا جہاں تک شادی کا تعلق ہے یہ ایک عالمی قانون ہے اور اس عالمی قانون کے مطابق ہر شادی جو ملکی دستور کے مطابق کھلن کھلا ہو اور مخفیت نہ رکھتی ہو مخفی پہلو نہ رکھتی ہو وہ جائز ہوتی ہے اگر یہ درست غلط ہوتا یہ اصول غلط ہوتا تو آن حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں جتنے مشرک جوڑے مسلمان ہوئے تھے سب کا نکاح دورایا جاتا کسی کا نکاح نہیں دورایا گیا سب سے بری مثال خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہے اسلام سے پہلے آپ کی شادی حضرت خدیجہ سے ہوئی اور جب اسلام نازل ہوئے آپ نے دورا نکاح نہیں پڑا اسی لئے قرآن کریم میں جو نکاح کی مخاطب نکاح کے تعلق میں مخاطب کرنے والی آیات ہیں ان میں سے سب سے پہلی آیات جو نکاح پر پڑی جاتی ہے اس میں دین کا نامی نہیں لیا جاتا آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے نکاح کی جو آیات جو آیات منتخب فرمائیں ان میں پہلی آیت اب یہ پڑا کرتے تھے عبداللہ من شطان رجی بسنے یا آیہا ناسو تقو ربکم اللذی خلقکم من نفس واحدتیں و خلق منہا زوجہا و بطف منہما رجالا کثیر و نساء و تقل اللہ اللذی تسالون بہی والارہام اس ساری آیت میں کہیں مسلمان ہونے کا اس کے عیسائی ہونے کا یہودی ہونے کا کسی مذہب کا ذکر تک نہیں ملتا مخاطب کون ہے یا آیہا ناسو اے بنینو انسان ان کے واقعات کیا بیان ہوئے تمہارے اباؤ اجداد کا یہ حال تھا اس سے تم یوں بنے ہو اور آئندہ تم سے یہ ہونا ہوگا تم اللہ کا تقوی اختیار کرو مسلمان ہونے کی ویسے نہیں بلکہ اس لیے کہ رحمی معاملات میں تم اللہ سے التجائیں کرتے ہو اور تسالون بہی والارہام اس لیے تقوی اختیار کرو کہ تم خدا ہی سے مانگتے ہو والارہام اور ارہام کے تعلق میں خصوصیت سے جس سے مانگتے ہو اس پر نگاہ رکھنا اب بتائیں یہاں کس مذہب کا ذکر ہے نہ اسلام کا نہ عیسائیت کا نہ یہودیت کا پس نکاح کو اسلام ایک عالمی ضرورت کے طور پر تسلیم کرتا ہے اور نکاح کے بعد ایسے شخص کے بچوں کا یا خاون کا یا دونوں کا اکٹھے مسلمان ہونا ان پر اسلام لانے کے لیے نئے رسومات آئید نہیں کرتا ان کو عصر نو اسلام کے رسومات شادی بیعہ کی وہ رسومات جو اسلام میں چلتی ہیں وہ ان پر دوبارہ فرض نہیں کرتا اگر یہ بات درست نہ ہو تو ساری دنیا بلد الحرام ہے صرف مولوی کا نکاح جائز باقی سب جھوٹے

آج 10 میں سے 10 باقی