12. سوئٹزرلینڈ سے نبیہہ طاہر: السلام علیکم حضور۔ میرا سوال یہ ہے کہ لادین لوگ کہتے ہیں کہ مذہب ہی سب جھگڑوں کی جڑ ہے، اور وہ ہندو مسلمان، کیتھولک پروٹسٹنٹ اور آج کل افغانستان میں جو ہو رہا ہے اس کی مثالیں دیتے ہیں۔ ہمارے پاس اس کے جواب میں کیا دلائل ہیں؟
اردو مجلسِ عرفان، 25 جولائی 1997
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
نابیہ تاہر صاحبہ جو سویٹسلین سے ہیں جی اسلام علیکم حضور والیکم سلام میرا سوال ہے کہ لا مذہب اب لوگ کہتے ہیں کہ مذہب تمام فسدات کی جڑ ہے اور پھر وہ مسائل دیتے ہیں جیسے ہندو مسلم اور یہ کیتھولک اور پروٹیسٹن اور جو آج کل افغانستان میں ہو رہا ہے اس کے بارے اس کے مقابلے میں ہمارے پاس کون سے کانٹر آرگومنٹس ہیں جو سب سے خوفناک جنگ دنیا میں لڑی گئی ہے آج سے پہلے وہ کونسی جنگ تھی دوسری جنگ عظیم اور اس سے پہلے جو سب سے خوفناک جنگ لڑی گئی وہ کونسی تھی پہلی جنگ عظیم وہ کس مذہب کے نتیجے میں پیدا ہوئی تھی سیاست پھر جو جواب تو آپ کو پہلی آتا ہے اور جو مذہب کے معاملے میں جنگیں ہیں یہ بھی سیاسی ہیں یہ جھوٹ ہے کہ وہ مذہبی جنگیں ہیں سیاست نے مذہب کو استعمال کیا ہے ورنہ ہے سیاست ہی جو مذہب میں دخل اندازی کر کے جنگیں کرواتی ہے یہ جو کچھ بھی ہو رہا ہے عراق کویت ایران بہت سنیاں ان سب کے پیچے طاقتیں بیٹھی ہوئی ہیں وہ ان علاقوں میں کا امن برباد کر دیتی ہیں اور آپ بھولی بھولی بن کے پیچھے بیٹھی رہتی ہیں کہ ہمارا کہی تو ان کے مذہب کا اختلاف ہے مذہب کے اختلاف کروائی جاتے ہیں ان اختلافات سے ناجائز فائدہ اٹھایا جاتا ہے اور جہاں تک سیاسی جنگوں کا تعلق ہے سب سے خوفناک عالمی جنگیں ایسی تھی جن کا مذہب سے کوئی تعلق نہیں وہ سیاسی جنگیں تھی ہیں