15. ایاز خان ابن اعجاز ایوب خان لکھتے ہیں: میری عمر گیارہ سال ہے، میرا نام ایاز خان ہے، میرا تعلق جماعت احمدیہ کینیڈا، ووڈ برج [غیر یقینی] سے ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے خلفاء کی تعداد چار پر کیوں ختم ہو گئی؟ کیا حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے خلفائے راشدین بھی چار ہوں گے؟
اردو مجلسِ عرفان، 25 جولائی 1997
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
دوسرا سوال آپ نے یوں ہی جزاک اللہ کر دیا وہ شکاگو والی جزاک اللہ کرے اب عیاض خان ولد عجاز عیوب خان یہ بھی یہ کہنے لکھے ہیں ادھر شبیع اب ادھر سوال تھا تو اس لئے میں جزاک اللہ اگلے سوال کیا تھا اچھا اچھا ضرور جائیں اللہ ٹھیک ہے شکریہ کہتے ہیں میں گیارہ سال کا ہوں میرا نام عیاض خان ہے میں کینیدہ وون جماعت سے تعلق رکھتا ہوں میرا سوال یہ ہے کہ حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے خلیفہ یہ بیچاروں نے غلط لدو لکھی ہے خلیفہ مراد ہے کی تعداد چار تک کیوں ختم ہو گئی کیا حضرت مسیح موعود کے نامور خلفہ بھی چار ہوں گے آپ بھول رہے ہیں کہ حضرت مسیح موعود خود حضرت رسول اللہ کے خلیفہ ہیں آپ سے جو سلسلہ خلافت چلے گا وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا غلام سلسلہ خلافت ہوگا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی پشگوئی فرمائی ہوئی تھی اور فرمایا تھا سمت تکون خلافت على منہاج نبوہ کہ جب ملوکیت اور ظلم کا دور ختم ہوگا پھر خدا خلافت کو دوبارہ جاری فرمائے گا جو رسول اللہ کی بالواسطہ خلافت ہے پس چار پر یہ سلسلہ ختم نہیں ہوا