16. نیو جرسی امریکہ سے محمد اکرم خالد پوچھتے ہیں: قرآن کریم میں چور کا ہاتھ کاٹنے کا حکم ہے۔ ازراہِ کرم وضاحت فرمائیں کہ یہ حکم کب نافذ ہونا چاہیے؟
اردو مجلسِ عرفان، 25 جولائی 1997
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
ایک سوال ہے کہ قرآن کریم میں یا محمد اکرم خالد نیو جرسی امریکہ سے پوچھ رہے ہیں کہ قرآن کریم میں چور کے ہاتھ کٹنے کا حکم ہے برہ مرمانی وضاحت فرمائیں یہ حکم کب نافذ العمل ہونا چاہیے آج کل تو ہونے ہی نہیں چاہیے کیونکہ اکثر چور اور جھوٹے جس سوسائیٹی کی اسلام ہوئی ہو اس سوسائیٹی پر شریعت کا عمل ہوئی نہیں سکتا یہ بات ہے جو میں بار رہا پاکستان کے دانشوروں کو بتا چکا ہوں متوجہ کر چکا ہوں کہ تم اس سوسائیٹی میں شریعت نافذ کیسے کرو چور کے ہاتھ کٹے جائیں گے تم سارے چور تمہارے صدر سے نیچے تک جتنے ہیں وہ اپنے مرضی کے معاملات میں چور ہیں یہ میں نہیں کہتا یہ ان کے اپوزشن والے بتا رہے ہیں مہینہ میری کیا سارے گواہ یا وکیل یا مقدمہ پیش کرنے والا سٹے ہوں جھوٹ لازم ہر مقدمے میں شامل تھا جب یہ حالت ہو تو چور کی سزا ہاتھ کٹنے کس سے جاری کی جا سکتے یہاں تو وہ لوگ اگر آپ گلیوں میں آواز دیکر دس دس دس آج کل ربعہ ہزار اس کے خلاف وہی دے رہے ہوں وہاں شریعت چلی نہیں سکتی آن حضرت صلی اللہ علیہ علیہ علیہ علیہ علیہ علیہ علیہ علیہ اس سے پہلے آپ اخلاق کی اصلاح فرما چکے تھے اور معاشرہ بدیوں سے اکثر حد تک پاک ہو چکا تھا وہاں جھوٹ بولنا ایک اجوبہ تھا اور سچ ایک عام حالت تھی ایسی صورت میں بھی گواہوں پر پابندیاں ہیں یہاں تک پابندیاں ہیں کہ اگر چار گواہوں میں اس سے ایک کے متعلق ثابت ہو کہ یہ کسی کونے میں بیٹھا بزار میں پشاپ کر رہا تھا تو فقہ کی روح سے ایسے شخص کی گواہی قبول نہیں ہوگی بتائیں صبح صحیح میں شریعت کیسے انرازل ہوگی وہاں تو گلی گلی آپ کو پشاپ کرتے اور موہ میں پکڑے ہوئے صفائی کرتے لوگ دکھائی دیں گے حقیقت کو دیکھا کریں میں فرضی شریعت کہنا کافی نہیں ہے میں