18. بیلاروس سے مظہر الحق خان لکھتے ہیں: قرآن کریم میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم [کے بارہ میں پیشگوئی کا ذکر ہے] … عیسائی اعتراض کرتے ہیں کہ یہ ذکر صرف عہد نامۂ قدیم میں ہے، حضرت عیسیٰ علیہ السلام [کی طرف سے نہیں] … [خلا]
اردو مجلسِ عرفان، 25 جولائی 1997
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
مظل حق خان صاحب بیلاروس سے یہ لکھ رہے ہیں کہ قرآن کریم میں جو آن حضرت صلی اللہ علیہ علیہ علیہ علیہ علیہ علیہ علیہ کہتے ہیں عیسائی اعتراض کرتے ہیں کہ یہ ذکر صرف پرانے ٹیسٹمنٹ میں ہے عیسی علیہ علیہ علیہ جاتا ہے یہ پرانی بائبل جو مستند بائبل دستیاب ہوئی ہے سیریہ سے اس کے اندر موجود ہے اور آن حضرت صلی اللہ علیہ علیہ علیہ علیہ علیہ علیہ علیہ کے مطلق احمد نام کی پیشگوئی کی کہ میرے بعد احمد آئے گا اس کا تلفظ بگار کر اب عیسائی اس کا ترجمہ کرنے کی کوشش کرتے ہیں حالان کہ وہ اصل نام ہے احمد عام لفظ نہیں بلکہ نام ہے بارحال اس میں بھی اور دوسری جگہوں میں بھی حضرت عیسی علیہ سلام کی طرف سے قطی طور پر رسول اللہ سلام کی پیشگوئی موجود ہے چونانچہ اس حکایت کے رنگ میں حضرت مسیح باتیں کیا کرتے تھے اس حکایت میں جس کو انگور کے تاکستان کی حکایت کہتے ہیں تاکستان کی حکایت میں حضرت عیسی علیہ سلام یہ پیشگوئی فرما رہے ہیں کہ ایک باغ تھا جو مالک نے نوکروں کے سپورت کیا اس کو نوکر اجارتے رہے اور اس کا پھل کھا جاتے تھے اس کا کچھ نہ دیا تب مالک نے اپنے بیٹے کو بھیجا اور اس کے بیٹے سے بھی لوگوں نے کو سزائیں دیں اب بتائیں حضرت عیسی کو اس میں کہا فٹ کریں گے اگر وہ بیٹا ہیں اور ان کے ساتھ یہی سلوک ہوا تھا تو وہ تو آ کے گزر بھی گئے اب آنے والا مالک ہے جو مالک کے نام پر آئے گا اور قرآن کریم نے اسی طرح رسول اللہ کا تعارف فرمایا ہے کہ آپ اللہ کے نام پر آئے تھے ان معنوں میں کہ کامل طور پر اللہ کی رضا کے تابع اپنی رضا کر دی تھی چنانچہ قرآن کریم میں اللہ تعالی فرماتا ہے وَمَا رَمَائِتَا اِزْرَمَائِتَلْهِ وَلَا كِنَّ اللَّهَ رَمَعَا اے محمد جب تُو نے مُٹھی بھر کنکر پھینکے یا تیر چلایا تو جو تُو نے پھینکے وہ تُو نہیں تھا بلکہ اللہ تھا اب بتائیں اگر کوئی ذرہ بھی مشرکانہ خیالات رکھے تو اس آیت کا کیا ترجمہ کرے گا پھر فرماتا ہے اے محمد جو تُو بیعت لے رہا تھا جن ہاتھوں پر تیرہ ہاتھ تھا اللہ کا ہاتھ تھا جو ان ہاتھوں کے اوپر تھا تو آن حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ علیہ وسلم کا آنا قرآن کی روز سے اللہ کا آنا ہے اور یہ پیشگوئی تھی عیسیٰ علیہ السلام نے یہی فرمایا تھا کہ پہلے انبیاء کی مثال تو سمجھو کہ نوکروں کی طرح تھی موجود ہے جو قرآن پر پوری اترتی ہے قرآن پر بھی اترتی اور رسول اللہ پر دونوں کی پیشگوئیاں موجود ہیں