19. میرا سوال یہ ہے کہ وفات کے بعد جب لوگ تعزیت کے لیے جاتے ہیں تو فاتحہ پڑھنا آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت نہیں ہے۔ تو کیا قبر پر دعا کرنا جائز ہے، خواہ فاتحہ پڑھی جائے یا کچھ اور؟

اردو مجلسِ عرفان، 25 جولائی 1997

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

میرا سوال مرنے مرنے کے بعد افسوس کی جائیں تو فاتحہ پڑنا سنت رسول نہیں ہے تو کیا قبر پر دعا کرنا جائز ہے چاہے فاتحہ پڑھیں یا کچھ اور پڑھیں یہ لفظ فاتحہ خانی یہ مسئلہ جاری ہو گیا رواج بن گیا ہے مگر ضروری نہیں کہ فاتحہ ہی پڑھی جائے مگر اگر یعنی فاتحہ کو دعا کا رنگ کر پڑھیں تو مردے کو جلا دیا جائے تو یہ ایک مکروہ چیز ہے مگر دفن کیا جائے تو یہ عزت کا مقام ہے اس لئے قرآن کی روی صرف مردے کے تدفین کا اپنے طور حکم نہیں دیتا بلکہ آدم کے زمانے سے اس رسم کو جاری بتاتا ہے جیسا کہ حضرت آدم کے دو بیٹوں میں سے ایک نے اپنے بھائی کو جب قتل کیا تو قرآن کریم کی روح سے وہ لاش چھوڑ کر جا رہا تھا اللہ تعالی نے ایک مرہ ہوئے کوّے کے اوپر کوّے کو اتر تے دکھایا جس نے اپنے پنجوں سے زمین کھوٹ کے اپنے بھائی کو دفن کر دیا اور اس کو بتایا کہ دیکھو اس کے رہن میں یہ بات آئی کہ ایک قوہ بھی مجھ سے بہتر ہے یہ تو اپنے بھائی کو دفن کر رہا ہے مگر میں اس سے بغیر چھوڑنا ہو تو اس نے پھر مقتول بھائی کو دفن کیا یہ سنت قرآن کریم میں مذکور نہ ہوتی اگر قرآن کریم اس کو احترام کی نظر سے نہ دیکھتا یا مسلمانوں میں راج نہ کرنا چاہتا پس بنی اسرائیل میں اور اس سے پہلے انبیاء کی جو بھی تاریخ محفوظ

آج 10 میں سے 10 باقی