20. … پاکستان سے کلوننگ کے بارہ میں پوچھتے ہیں۔
اردو مجلسِ عرفان، 25 جولائی 1997
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
پاکستان حضر بات پوچھ رہے ہیں کلوننگ بلکل لغو چیز ہے ناجائز ہے اور اس کا کوئی بھی فائدہ نہیں ہوگا بلکہ اس کے نقصانات بہت بڑے ہیں اگر کلوننگ کی کھلی چھٹی دی گئی تو بید نہیں کہ انسان کے کلوننگ کیے ہوئے فوج خود انسان پر قابض ہو جائیں اور انسان کو کلوننگ کی سخت سزا دیں کلوننگ کے نتیجے میں ماں باپ کی محبت نہیں پیدا ہوتی کلوننگ کے نتیجے میں رشتے نہیں بنتے بلکہ ایک شخص کی تصویر دوبارہ اوبر آتی ہے جو اس کا بچہ بھی نہیں ہوتا اور ایسی ریبورٹی میں بلتا ہے جس سے کوئی روحانی رشتہ اس کا قائم نہیں ہو سکتا نہ اس کی ماں نہ اس کا باپ بادر پیدر آزاد وہ اخلاق کے لحاظ سے جو مرضی بن جائے یہ خیال غلط ہے کہ کلوننگ کے نتیجے میں جس کی کلوننگ ماباب کے بچے پیدا ہوتے ہیں جو جڑواں ہوں وہ بھی الگ اخلاق کے مالک ہو جاتے ہیں پس اخلاق ڈھالنے میں معاشرے کا بھی بہت بڑا کام ہے اخلاق ڈھالنے میں حادثات کا بھی بہت بڑا کام ہے پس اس ویلو سے کلوننگ ہر لحاظ سے عقلی لحاظ سے بھی مذہبی لحاظ سے بھی ایک احمقانہ فعل ہے جو انسان کے لیے نہیت خطرناک ہو سکتا ہے اور ہوگا